کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ آج تو منیر بھائی نے بھی حاضری دی ہے۔ لگتا ہے مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے۔

خوش آمدید جناب۔
 

پاکستانی

محفلین
جی شمشاد بھائی کچھ مصروفیت اور کچھ لوڈشیڈنگ ۔۔۔۔ بھلا ہو دوست محمد کھوسہ کا، آج دوسری رات ہے یہاں لائٹ نہیں جا رہی ورنہ تو ہر ایک گھنٹہ بعد دو گھنٹے اور کبھی کبھی تین اور چار بھی ہو جاتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی لاہور میں ہزاروں نہیں تو سینکڑوں ڈاکٹر ریاض تو ہوں گے۔ ڈھونڈنے کے لیے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں۔
 

زونی

محفلین
زونی بہت کم نظر آرہی ہیں۔۔۔۔
لاہور میں ایک ڈاکٹر ریاض ہوتے ہیں، کوئی جانتا ہے ان کے بارے میں؟






لیں میں نظر آ گئی لیکن پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ لاہور میں ایک ہی ڈاکٹر ریاض ہوتے ہیں;)

اتنا تو بتائیں کہ ان کا تعلق ڈاکٹری کے کس شعبے سے ھے اور کونسی جگہ کام کرتے ہیں:rolleyes:ویسے اگر یہ پتہ چل بھی جائے تو مجھے یقیناً نہیں پتہ ہو گا:grin:
 

زونی

محفلین
پھر کیا ہوں؟ حکیم لقمان ملے کہ ان کا بھی مطب نہیں ملا؟





ان کا مطب ڈھونڈنے کیلئے مجھے دوبارہ ٹائم مشین کا سہارا لینا پڑنا تھا جس کا کوئی بھروسہ نہیں ھے اگر وہاں پہنچ کر لائٹ چلی جاتی تو:eek: اسی خوف کے پیشِ نظر فلحال نیم حکیم سے کام چلا لیا ھے:cool:
 

تعبیر

محفلین
اجکل تو مین جب بھی اتی ہوں اپ سب غائب ہوتے ہیں :mad: :(

میں سب کو مس کر رہی ہوں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top