مین یہاں کی رونق کو مس کر رہی ہوں
ہو سکتا ہے اس کے پاس کوئی ہوائی مچھلی بھی ہو؟ ضرور پوچھیں اور مجھے بھی بتائیں وہ ایسا کیوں کہتی ہے؟
آج سعود کہاں ہیں
damsel کہان ہیں اپ
مین یہاں کی رونق کو مس کر رہی ہوں
آج میں نہیں آئی تو کسی نے مجھے مس ہی نہیں کیا۔بلکے یہ اوپر والے لوگوں نے تو شکر کیا ہو گا کہ اج میںغائب ہوں۔۔۔۔۔۔
آج صبح میں بہت جلدی میں تھا، مس کرنے کا وقت ہی نہیں ملا۔
یہ مِس رونق کوئی نئی رکن ہیں؟؟؟
عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہے لیکن کام کے بعد
(اس میں کیا کچھ توڑا مین نے؟)
آج صبح میں بہت جلدی میں تھا، مس کرنے کا وقت ہی نہیں ملا۔
اس کو کہتے ہیں دل کو دل سے شاہراہ زید بن سلطان ہوتی ہے۔
میں زونی کو مس کر رہی ہوں ۔۔ کچھ دنوں سے اس کی کھٹی میٹھی پوسٹس نظر نہیں آ رہی یہاں ۔۔
زونی کہاں ہیں؟ کسی کو کچھ خبر ہو تو بتائے۔