کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
:eek: واہ یہاں تو مجھے یاد کیا جا رہا ہے۔

میں تو اس وقت سرکے کو مس کر رہا ہوں۔ ;)

واہ زیک یہاں میں نے اپ کے بارے مین لکھا اور آپ حاضر :)
یہ سرکے کیا ہے :confused: :confused: :confused:
ہمیشی عجیب اشیاء کو ہی مس کیجیے گا کبھی۔ مت،کبھی ریت اور آج یہ سرکہ :rolleyes: لوگ اہمیت نہین رکھتے کیا آپ کی نظر میں
 

زیک

مسافر
یہ پڑھ کر محضوظ ہو رہا ہوں تو سوچا یہاں بھی ذکر کر دوں سرکے کا۔ :p

لوگ واقعی اہم ہوتے ہیں مگر جنہیں مس کروں ان کا ڈائریکٹ ہی بتاؤں گا نہ کہ اس تھریڈ میں لکھ کر۔ کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سکون بھائی کتنے دنوں سے غیر حاضر ہیں۔

ڈیمسل بہت دنوں سے غیر حاضر ہے۔

ڈاکٹر عباس صاحب بہت ہی زیادہ دنوں سے غیر حاضر ہیں۔ اگر کسی کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر ہے تو مجھے بتا دیں، میں ہی کال کر لوں گا۔
 

تعبیر

محفلین
سارہ بھی غائب ہے کتنے دنوں سے اور ابو شامل بھی

بھلا کیوں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں :confused:
 

تعبیر

محفلین
وہ کیوں زیک :confused:

ایک اور ٹاپک ہوناچاہیے کہ آپکا موڈ ایسا کیوں ہے۔ زیک آپ کس بارے میں متفکر ہیں:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ماہ اور انتظار کر لیں، ان کی شادی کی سالگرہ آ رہی ہے 15 جون کو۔ پھر تو وہ ضرور آئیں گے۔
 

زینب

محفلین
اور میرے جیتے جی تمہیں سکون نہیں ملنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا
 

ماوراء

محفلین
محفل کی سالگرہ آ رہی ہے۔ اور مجھے ایوارڈز کے سلسلے کو شروع کرنا ہے۔ لیکن اس کام میں میرا ساتھی ہی غائب ہے۔ اسی کو مِس کر رہی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون ہے تمہارا ساتھی سُندری، ہمیں بتاؤ ہم اس کو ڈھونڈنے میں تمہاری پوری مدد کریں گے، آخر کو انتریامی ہیں، ہم سے کچھ چھپا نہیں ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، نہیں اس کو رہنے دیں۔۔۔اسے تو صرف باتیں ہی بنانا آتی ہیں۔ فہیم نے اس بار ایوارڈز میں مدد کرنے کا کہا ہے۔ اس نے تو ایوارڈز لسٹ بھی بنا کر بھیجی ہے۔ بس جون کے دوسرے ہفتے تک میں نے انشاءاللہ فارغ ہو جانا ہے۔۔تو شروع کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top