شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی، نہیں اس کو رہنے دیں۔۔۔اسے تو صرف باتیں ہی بنانا آتی ہیں۔ فہیم نے اس بار ایوارڈز میں مدد کرنے کا کہا ہے۔ اس نے تو ایوارڈز لسٹ بھی بنا کر بھیجی ہے۔ بس جون کے دوسرے ہفتے تک میں نے انشاءاللہ فارغ ہو جانا ہے۔۔تو شروع کرتے ہیں۔
فہیم ہے تو بہت کام کا بندہ لیکن جب غوطہ مارنے پر آتے ہیں تو خاصی گہرائی میں نکل جاتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ تم لسٹ لے کر بیٹھی رہو اور فہیم صاحب گوہر نایاب ڈھونڈنے میں وقت گزار دیں۔