سارے ہی پاگل ہیں مجھے کوئی مس ہی نہیں کرتا
ہم مس ہو جائین گے تو ہی کوئی مس کرے گا ہمیں
یم مس ہو جائین تو اچھا ہے
لیکن آپ مسٹر سے مس کیسے ہوں گے؟
ارے بھئی ہمیں مِس کرنے پر قطعی کوئی جرمانہ نہیں لگایا گیا۔ خیر اب ہم بغیر مِس کیئے ہی آن دھمکے
اب دیکھیں ناں ڈاکٹر صاحب میں آپ جتنا پڑھا لکھا تو ہوں نہیں کہ ایک ہی نظر میں بات کی تہہ تک پہنچ جاؤں۔ اب آپ نے بتا دیا ہے تو سمجھ بھی گیا ہوں۔
بندہ خدا آپ تو ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سینگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے بھئی رفتہ رفتہ ، قطرہ قطرہ ہی اپنی خیر خیریت برساتے رہا کریں ۔۔۔۔۔
ویسے آجکل "علوی برادری" مرد و زن کافی عرصہ سے غائب ہے ۔۔۔۔ شمشاد بھائی نوٹس لیا ہے آپ نے
مگر پا جی ہم تو اپنے پڑھے لکھے پر ہی مشکوک ہیں، ویسے آپ کی معصومیت کے صدقے ۔۔۔ آپ کی عچز و انکساری اور کسر نفسی کے قربان ۔۔۔۔