کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ٹھیک ، میں خیریت سے ہوں ۔ ۔ تو بچے بھی خیریت سے ہیں ۔۔ ہم سب خیریت سے ہیں تو سب کچھ خیریت ہی خیریت ہے سارہ :grin:،
تم سناؤ ،، کہاں تھی اتنے دن ۔؟ امی آگئیں کیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں فرزانہ صاحبہ کو مِس کر رہا ہوں کہ اب ان کو غیر حاضر ہوئے بہت ہی زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
جس دن ہمیں اپنی بہنا تعبیر کی پوسٹ نظر نہیں آتی ہے اس دن ہمیں فکر لگ جاتی ہے کہ کوئی گڑ بڑ نہ خدا نا خواستہ ۔۔۔بے شک ہم تعبیر کو مس کر رہےہیں ۔۔۔


بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے اس لائق سمجھا۔ ایک بات پوچھوں :confused: کیا اپکی چھٹی حس بہت تیز ہے ۔ فکر مند نہ ہوں اتنی جلدی آپ لوگوں کی جان نہیں چھوڑنے والی :grin:
اگر گئی بھی تو یہاں سب کو بتا کر جاؤںگی


تعبیر کہاں ہیں آپ ۔۔ میری میل کا ریپلائے بھی نہیں کیا ۔۔:confused::(

میں کہاں ہوں :confused: یہ سوال آجکل سب پوچھ رہے ہیں آج گھر سے بھی فون آیا تھا انکا بھی یہی سوال تھا۔ میں نے سوچا کہ فون کر لونگی اس لیے ای میل کی کیا ضرورت پر کارڈ ہی نہیں ملا :mad:
 

زینب

محفلین
زندہ ہیں تو کیا ہے جومر جایئں ہم تو کیا،،،،:mad:

مجھ بےچاری کو تو کبھی کوئی بھی مس نہیں کرتا چاہے آؤں یانا آؤں:(
 

تعبیر

محفلین
اور فضول مت بولا کرو اللہ تمھیں اچھی زندگی دے ابھی تو ایک اور دعا دینی ہے کہ دودھوں نہاؤ پودوں پھلو ;)
 
بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے اس لائق سمجھا۔ ایک بات پوچھوں :confused: کیا اپکی چھٹی حس بہت تیز ہے ۔ فکر مند نہ ہوں اتنی جلدی آپ لوگوں کی جان نہیں چھوڑنے والی :grin:
اگر گئی بھی تو یہاں سب کو بتا کر جاؤںگی




میں کہاں ہوں :confused: یہ سوال آجکل سب پوچھ رہے ہیں آج گھر سے بھی فون آیا تھا انکا بھی یہی سوال تھا۔ میں نے سوچا کہ فون کر لونگی اس لیے ای میل کی کیا ضرورت پر کارڈ ہی نہیں ملا :mad:


ہاں یہ اندازہ تم نے بہت حد تک صحیح لگایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری بعض حس کافی سے زیادہ تیز ہیں ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، لوگوں کی تو پانچویں کے بعد چھٹی ہی حس ہوتی ہے، یہ ڈاکٹر ہیں ان کی دو چار زیادہ ہی ہوں گی۔
 

تیشہ

محفلین
میں فرزانہ صاحبہ کو مِس کر رہا ہوں کہ اب ان کو غیر حاضر ہوئے بہت ہی زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔




جناب ، فرزانہ کی فکر نا کریں ، بلکل ٹھیک ٹھاک ، خیریت سے ہیں ، رابطے میں ہیں ، اور بزی ہیں ،
یہاں اسلئے آنا کم کردیا ہے کہ جانتی ہیں کتنے سائیکو کیس آجکل گھوم پھر رہے ہیں یہاں ،، اس لئے انکے پاس اتنی فرصت نہیں ہے کہ آئیں ، مصروف ہیں ،،
 

زینب

محفلین
ہائے زینب سچ دل سے یاد کیا تھا پر کوئز والے دھاگے میں ابھی دیکھ لو

یہاں نام لکھنا بھول گئی :(

میری بلیک میلنگ کام کر گئی:grin:

اور فضول مت بولا کرو اللہ تمھیں اچھی زندگی دے ابھی تو ایک اور دعا دینی ہے کہ دودھوں نہاؤ پودوں پھلو ;)

ارے سسٹر اپ تو سیریس ہی ہو گیئں وہ تو میں بس یونہی پھینک رہی تھی:grin:

زینب یہ دیکھو ایک اور ثبوت۔ سب مین آپ بھی تو شامل ہو نا :grin:

توبہ کرو ڈاکٹر صاحب مجھے مس نہیں کریں گے یہ تو آجکل بندہ ڈھونڈ رہے ہیں جو مجھے گولی مارے:grin:
 

تفسیر

محفلین
شکریہ تفسیر بھائی وہ تو بس میں یونہی مذاق کر رہی تھی۔۔۔:grin:

میں سمجھا آپ سنجیدہ ہیں اور میری خیریت کی خواہ ہیں۔ اسی لیے میں نے سیدھ سادہ جواب دیا تھا کے نہیں میں آبادی کے قریب ہوں آپ فکر نہ کریں۔:(
اب میں مذاق کررہا ہوں۔ :grin:
 

زینب

محفلین
ہاہاہہا وہ میں زرہ سب دوستوں کو ایموشنل بلیک میل کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیں‌تفسیر بھائی بہنیں ہمیشہ اپنے بھائیوں کی خریت کی خواہاں ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔سو میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔(املاء کی‌غلطیاں ٹھیک کرنا آپ کا کام)
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ان سب کو چھوڑیں اور انہیں کہیں کہ مہینے میں آ کر ایک دو پیغامات لکھ جایا کریں کہ حاضری لگتی رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top