کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کیا بات ہے شمشاد بھائی ایک اپ ہی تو مجھے مس کرتے تھے اب اپ بھی نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کسی کے ساتھ آپ کی لڑائی ہو نا ہو مجھ سے آج ہونےو الی ہے اس کے لیے پی ایم پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔اس سے بھی پہلے مودبانہ گزارش ہے کہ ڈانٹ ڈپٹ پی ایم میں ہی کر لیجیے گا۔۔پلیزززززززز یہاں سب کے سامنے نہں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ تمہارا پتہ ہی نہیں ہوتا کہ تم کس دن آؤ گی اور کس دن چھٹی کرو گی۔

اللہ خیر کرئے یہ اتنی فرمانبراری کی جا رہی ہے، ضرور کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا نہیں بھائی اپ جانتے ہیں ہفتے میں 2 چھٹیاں نا کروں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا
 

شمشاد

لائبریرین
تو دو دن کھانا ہی نہ کھایا کرو ناں۔ ویسے وہ دو دن کون سے ہوتے ہیں؟ یہی تو معلوم نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب یاد رہے گا کہ جمعہ اور ہفتہ زینب ڈانٹ کے زیر اثر رہتی ہے اس لیے کسی سے نہیں ملتی اور نہ ہی کسی سے بات کرتی ہے اور نہ ہی محفل میں آتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ زونی کا خیال ہے سر جی !

ہم تو آپ کو مس کرتے رہے۔۔۔۔ :grin:

ویسے یہ علوی برادری کافی سے زیادہ خاموش نہیں ہے اج ؟

یہ محب بھی غائب ہے اور ظفری بھی

اور یہ ایک علوی نے سکوت توڑ ڈالا، لیجیئے علوی برادری کی جانب سے ایک نمائندہ حاضر ھے یونس بھائی;)
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ پیغام آپ نے نیند میں تو نہیں لکھا کہیں ،خیریتتتتتتتتتتت:rolleyes:

نہیں زونی جی یہ میں پورے ہوش و حواس میں لکھا ہے تا کہ کسی کی غلط فہمی دور ہو جائے۔

جہاں تک محفل میں موجود ہیں، گپ شپ اور ہنسی مذاق سب ہوتا ہے۔ اب اگر کوئی اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ رہا تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔ ہاں اگر کسی سے کوئی شکایت ہے تو ضرور پوچھنا چاہیے۔
 

زونی

محفلین
نہیں زونی جی یہ میں پورے ہوش و حواس میں لکھا ہے تا کہ کسی کی غلط فہمی دور ہو جائے۔

جہاں تک محفل میں موجود ہیں، گپ شپ اور ہنسی مذاق سب ہوتا ہے۔ اب اگر کوئی اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ رہا تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔ ہاں اگر کسی سے کوئی شکایت ہے تو ضرور پوچھنا چاہیے۔






شمشاد بھائی دونوں پیراگراف سے دو الگ الگ امپریشن کیوں آ رہے ہیں:grin:
 

زینب

محفلین
میں تو بہت سے لوگوں کو مس کر رہی ہوں کہ پاکستان سے اکثریت غائب ہے محفل سے
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء تمہاری اگر سارہ سے بات ہو تو ہماری طرف سے ضرور پوچھیئے گا۔ اللہ سے دعا ہے کہ انہیں (سارہ کی ماما کو) صحت تندرستی عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو خیال ہے عمار کراچی میں ہوتے ہیں، خیال +سوچ+ نہیں یقین ہے کہ کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ اور کراچی تو پاکستان میں ہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top