آپ تو م س ن سے بھی کہیں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے ہم نے تو سب کو ہی مس کیا پورے دو دن
تو آپ دو دن رہے کہاں اور یہ کیا آپ نے مرد حضرات کو بھی مس کر دیا
کیوں مرد حضرات کو مس کرنا منع ہے کیا؟
مجھے خود نہیں معلوم کہ جیہ کیوں نہیں آ رہی۔ کل ماوراء نے خبر دی تھی کہ وہ آئی تو تھی لیکن کوئی پیغام نہیں لکھا۔ اب وہ کچھ لکھے تو معلوم بھی ہو کہ کیا وجہ ہے؟