اگر تو جیہ کو مبارک دے رہے ہو تو ٹھیک ہے۔ شگفتہ کی مبارک ابھی سنبھال کر رکھو۔ہاں یہاں ایک بار پڑھا تھا کہ آپی جیہ کی شادی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہں آپی شگفتہ کی بھی تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ایسا ہے تو اُن کو مبارک باد دیتا ہوں میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کون سا لفظ۔۔۔؟ بھائی؟بڑا اعزار بخشا ہے بھئی اپ نے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ لفظ سننے کی ہمیشہ سے حسرت رہی۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ما ورا بہن میں خیریت سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حواسوں میں ہوں۔۔۔۔۔ اور انشاللہ "عمران سیریز" والا کام بھی جلد ختم ہو جائے گا۔۔۔
یہ فرذوق میاں ہی کچھ کہہ رہے ہیں۔ لیکن سچی سے میں نے تو اس کی بات پر یقین نہیں کیا۔شگفتہ کی کس نے ہوائی اڑا دی ہے ۔ ابھی تو میں پاکستان بھی نہیں گئی ۔
شمشاد بھائی میرے پاس بھی کوئی تین سو پاؤنڈز کی بچت ہوئی پڑی ھے۔ میرے بارے میں کیا خیال ھے؟
میرے پاس سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔اگر اس اوسط سے دیکھا جائے تو میرا کام تمہاری دس سال کی بچت سے بھی نہیں ہونے والا، کوئی اور آسامی ڈھونڈتا ہوں۔ شاید ماوراء کے پاس کچھ مل جائے۔
تو کیا ایک آدھ سے ہی ڈیری فارم کھول لوں؟
یہ فرذوق میاں ہی کچھ کہہ رہے ہیں۔ لیکن سچی سے میں نے تو اس کی بات پر یقین نہیں کیا۔
حلف برداری کے بعد واپسی ۔آج تعبیر اور زونی دونوں کی غیر حاضری۔
ظفری تو کل کی تقریب میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے ہوں گے۔
میرے پاس سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
وہی تو میں نے تو ابھی تم سب کی شادیوں پر شگن لے کر آنا ہے ۔ میرے بغیر کیسے کوئی شادی کرے ؟
کسی نے بھی کی تو میں سلطان راہی کے جیسے گنڈاسہ لے کر پہنچ جاؤں گی کہ اے شادی نہیں ہوسکدے وے ۔ مجھے بلائے بغیر کوئی کرے تو ۔
ارے بھئی پا جی یہ کاروباری اشتعال کیسے اگیا اپ کو ۔۔۔۔ ماشا اللہ خاصا گھوسیانہ قسم کا کاروبار سلیکٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے صاحب لاگھ ڈیری فارم کہیں اپ ۔۔۔ ہمارے وطن میں تو اسے "باڑہ" ہی کہا جاتا ہے۔۔۔۔ اور اونر کو گھوسی !
حلف برداری کے بعد واپسی ۔
مئی سے واپس جاکر باقاعدہ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کرکے واپس لوٹا ہوں ۔
پتہ نہیں آپ کون سے وطن کی بات کر رہے ہیں جہاں اسے باڑہ اور گھوسی کہتے ہیں، شاید آپ نے کراچی کی بھینس کالونی نہیں دیکھی۔
ویسے پنجاب میں اس کو نہ تو باڑہ اور نہ ہی مالک کو گھوسی کہتے ہیں۔ بلکہ بالترتیب ڈیری فارم اور چوہدری کہتے ہیں۔ خاصا منافع بخش کاروبار ہے۔