ایک کہاوت ھے شوق کا کوئی مول نھیں تو اب جس طرح نیٹ استعمال کیا تھا اسی طرح قیمت بھی ادا کر دیں؟بھائی جی آپ کو بتایا تو تھا کہ ان کا انٹرنیٹ والوں سے پھڈا چل رہا ہے۔ انہوں نے دو گھنٹے انٹرنیٹ استعمال کیا اور بِل آ گیا چھ سو یورو، اب بھلا اتنے تھوڑے وقت کا اتنا زیادہ بِل کیسے بن سکتا ہے۔ بس جی انہوں نے انٹرنیٹ والوں سے پھڈا کر دیا اور انٹرنیٹ والوں نے ان کا انٹرنیٹ کاٹ دیا۔ اب جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا وہ نہیں آ سکتے۔
ویسے چھ سو یورو کتنے روپے بنتے ہیں؟ چالیس پینتالیس ہزار تو بنتے ہوں گے۔ باپ رے اتنا زیادہ بِل اور وہ بھی صرف دو گھنٹوں کا۔