میرے پاس تو ٹائم ہی نہیں کسی کو مس کرنے کا کیا کروں؟؟؟میں جیہ اور ضبط کو مس کر رہی ہوں دو دن سے غائب ہیں ۔۔
کوئی بات نہیں شہزادیوآ! ہماری بات تقریباً مکمل ہو چکی تھی۔ امن بھی تھوڑی دیر بعد چلی گئی تھی۔اور میں بھی۔کل میرا نیٹ ڈی سی ہو گیا تھا ماورا ۔۔ اور حجاب کا بھی ایس ایم ایس اس ہی وقت آیا کہ ایم ایس این ڈی سی ۔۔ ۔۔
کوئی بات نہیں شہزادیوآ! ہماری بات تقریباً مکمل ہو چکی تھی۔ امن بھی تھوڑی دیر بعد چلی گئی تھی۔اور میں بھی۔
میں جیہ اور ضبط کو مس کر رہی ہوں دو دن سے غائب ہیں ۔۔
میرا تو آج فالودہ بن گیا ہے۔کوئی اور کام نہیں کیا۔ صبح کے چار بج گئے ہیں۔ جب تم چھوڑ کر گئی تھی تب شروع ہوئی تھی۔ باقی جھوٹی رپورٹنگ تو میں نے کرنی نہیں تھی۔ جو دیکھا وہی لکھا ہے۔ حالانکہ تم نے مہندی پر برا کیا میرے ساتھ۔ابھی کہاں مکمل ہوئی تھی ۔۔ ابھی تو رسموں اور ڈریسنگ پر بھی ڈسکس کرنا ہے ۔۔ پتا نہیں تم کیا پہنادو ہمیں اپنی رپورٹ میں ۔۔ ۔۔ شبو آتی ہے تو پھر رکھتے ہیں ایک اور میٹنگ ۔۔
نہیں جی غلطی ہو گئی!!!!!!مجھے کچھ کہا آپ نے؟
ارے جی نہیں سمجھتے تو وہ بھی پہں!!!!!!ارے بھائی جی میں بھلا کیوں ناراض ہونے لگی۔۔۔۔
ہائے شمشاد بھیا بہت یاد آرہے ہو آپ ۔ میرے مذاق کو صرف آپ ہپی سمجھتے ہیں، باقی کوئی اور نہیں سمجھتا
جیہ کو مس کر رہی ہوں ۔۔ کیونکہ اس وقت وہ ہوتی ہے آن لائن ۔۔
کیوں؟؟؟؟؟ کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سارہ اتنا نہ مس کریں مجھے ۔ اب تو عادت ڈالیں ۔ مجھے تو ویسے ہفتے دو ہفتے بعد جانا ہے محفل سے