سارہ خان
محفلین
سارہ اتنا نہ مس کریں مجھے ۔ اب تو عادت ڈالیں ۔ مجھے تو ویسے ہفتے دو ہفتے بعد جانا ہے محفل سے
ہمم واقعی اب تو آپ کو جانا ہی ہے ۔۔۔۔ لیکن کیا اس کے بعد بالکل بھی محفل پر نہیں آئیں گی۔۔۔۔۔ آجکل شمشاد بھائی بھی نہیں اور آپ بھی دن میں نظر نہیں آتیں تو میں بور ہو رہی ہوتی ہوں ۔۔ جانے کے بعد تو عادت ڈل ہی جائے گی ۔۔