کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

یہ ا کروڑ 50 لاکھ کے ساتھ لگا ہوا دھاندلی کا ٹیگ نہ بھولیں :)
اور جیسا کہ آپ نے خود ہی کہا کہ سیاسی بلوغت پر بھی سوالیہ نشان ہے
کسی بھی حکمران کی قابلیت کا اندازہ اسکی کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے تمام سیاستدان اور وزرا اپنے اثاثوں کا حساب دیں وزارت اور سیاست سے پہلے اور بعد میں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا
دھاندلی کا ٹیگ فی الحال تک تصدیق شدہ نہیں ہے۔
اگر ہم 50 لاکھ ووٹ بھی نکال دیں تو بھی محترم نواز شریف صاحب کی جماعت کو ملنے والےووٹ کسی بھی اور پارٹی کو ملنے والے ووٹوں سے زیادہ ہیں۔ ایسے میں وہ راہنما ہی کہلائیں گے، اچھے یا برے کا فیصلہ اگلے انتخابات میں ان کو راہنما ماننے والے خود کر لیں گے۔
 
جاسمن

لائبریرین
یہ creative کام پر ہی تو لگا رہے ہیں وہ پیسے کیوں کہ ایسا تاریخ ساز لمحہ پہلے کسی دورِ حکومت میں کب آیا تھا ایک جدت ہی تو ہوگی یہ۔ آپ شاید productive کام کہنا چاہ رہی ہیں جس سے معیشت کا پہیہ چلے روزگار ملے اشیا خوردنوش کی پیداوار میں اضافہ ہو، مہنگائی میں کمی آئے صحت و تعلیم کی سہولیات میں اضافہ ہو؟
آپ نے درست کہا۔ میرے ذہن میں صحیح لفظ نہیں آ رہا تھا۔ جزاک اللہ۔
 
arifkarim

معطل
محترم نواز شریف صاحب نےآخری منعقدہ انتخابات میں ا کروڑ 50 لاکھ سے زائد بالغ لوگوں کے ووٹ لیے ہیں، ان ڈیڈھ کروڑ بالغ پاکستانیوں نے انھیں اپنا راہنما مانتے ہوئے ووٹ دیا ہے۔
لگتا ہے عمران خان کی بات سوائے اسکے حامیوں کے کسی کی سمجھ میں نہیں آتی۔ ایک پارٹی جسکو 2008 کے الیکشن میں کم و بیش 70 لاکھ ووٹ پڑے ہوں اسکو اگلے الیکشن میں دوگنا سے بھی زیادہ کیسے ووٹ پڑ سکتے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب جہاں انکی حکومت رہی کا دیوالیہ نکل آیا؟ کیا اس بات کو سمجھنا واقعی اتنا مشکل ہے؟
 
یہ کوئی دلیل نہیں۔
پنجاب کا مطلب لاہور سے راولپنڈی تک کے شہری علاقے نہیں ہیں۔
تحریک انصاف اور اس کے راہنما پنجاب کے دیہات کی دھڑا بندی کی سیاست کی الف ب بھی نہیں سمجھتے۔
صوبہ پنجاب کا دیوالیہ نکلا ہوتا تو صوبائی حکومت کسی اور پارٹی کی ہوتی۔
 
لیکن اسی پنجاب کے ایک گاؤں کا بس کنڈیکٹر اسکاٹش اسمبلی کا رُکن بن سکتا ہے۔ واہ جی واہ۔ آپ کامیاب ہوگئے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/76928/
یہ دھاندلی مارچ تحریک انصاف کے بارہ میں نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جمہوری آزادی کے لئے ہے جہاں ایک موچی کا بیٹا بھی ایوانوں میں پہنچ سکے۔
 
زیک

مسافر

پی ٹی آئی کے لیڈروں میں کتنے موچی کے بیٹے ہیں؟
 
زیک

مسافر
لگتا ہے عمران خان کی بات سوائے اسکے حامیوں کے کسی کی سمجھ میں نہیں آتی۔ ایک پارٹی جسکو 2008 کے الیکشن میں کم و بیش 70 لاکھ ووٹ پڑے ہوں اسکو اگلے الیکشن میں دوگنا سے بھی زیادہ کیسے ووٹ پڑ سکتے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب جہاں انکی حکومت رہی کا دیوالیہ نکل آیا؟ کیا اس بات کو سمجھنا واقعی اتنا مشکل ہے؟
اسی دلیل کے تحت پی ٹی آئی کو 2013 میں اتنے زیادہ ووٹ کہاں سے ملے جب کہ پہلے کبھی کسی نے اس پارٹی کو لفٹ نہیں کرائی تھی؟
 
لیکن اسی پنجاب کے ایک گاؤں کا بس کنڈیکٹر اسکاٹش اسمبلی کا رُکن بن سکتا ہے۔ واہ جی واہ۔ آپ کامیاب ہوگئے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/76928/
یہ دھاندلی مارچ تحریک انصاف کے بارہ میں نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جمہوری آزادی کے لئے ہے جہاں ایک موچی کا بیٹا بھی ایوانوں میں پہنچ سکے۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تحریک انصاف کے موجودہ ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے عہدےداران میں سے کون کون موچی اور درزی ہے یا کسی موچی اور درزی کا بیٹا ہے ؟
 
arifkarim

معطل
پی ٹی آئی کے لیڈروں میں کتنے موچی کے بیٹے ہیں؟
یہ صرف ایک مثال تھی کہ کوئی عام بندہ بھی ملکی سیاست کا حصہ بن سکے، یہ جدوجہد اسی نظام کیلئے ہے۔ ایک رپورٹ تو باقائدہ ٹی وی پر نشر ہوئی تھی:
Following an intra-party poll in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Kohat chapter on Wednesday elected a tailor as its district president.
“A new era of change has dawned, as I have been elected for the district’s highest office despite the fact that I earn around a hundred rupees a day,” said Humayon Khan.
Congratulating Humayon on his victory, PTI Chairman Imran Khan, President Makhdoom Javed Hashmi and Vice Chairman Shah Mahmood Qureshi said Hamayon was not alone as many peasants and daily wagers had been elected as a result of the intra-party polls.
http://www.pakistantoday.com.pk/2013/01/31/national/pti-elects-tailor-as-kohat-president/
 
انٹرا پارٹی الیکشنز کا پول تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر محترم انعام اللہ خان نیازی صاحب نے کافی عرصہ پہلے خود ہی کھول دیا تھا۔ ویسے وہ درزی صاحب کیا ایم پی اے ہیں ؟
 
الیکٹرول ریفارمز کہاں سے منظور ہوں گی

عمران شاید یہ چاہتا ہے وہ یہ ہے کہ ائین کو معطل کرکے یا کچھ حصہ معطل کرکے ایک ٹیکنو کریٹس کی حکومت ہو ۔ اس حکومت کا مینڈیٹ صرف انتخاب کروانے تک محدود نہ ہو۔ بلکہ یہ ایک طرح کی عبوری حکومت ہو۔ اس کا وزیر اعظم عمرا ن ہے۔ اس کی مدت پہلے دو تین سال بعد میں غیر معینہ مدت تک بڑھادی جائے
 
اس پورے جملے میں لفظ 'شاید' اضافی ہے
 
زیک

مسافر
عمران شاید یہ چاہتا ہے وہ یہ ہے کہ ائین کو معطل کرکے یا کچھ حصہ معطل کرکے ایک ٹیکنو کریٹس کی حکومت ہو ۔ اس حکومت کا مینڈیٹ صرف انتخاب کروانے تک محدود نہ ہو۔ بلکہ یہ ایک طرح کی عبوری حکومت ہو۔ اس کا وزیر اعظم عمرا ن ہے۔ اس کی مدت پہلے دو تین سال بعد میں غیر معینہ مدت تک بڑھادی جائے
اب جب کہ عمران نے نواز شریف کے استعفی کے بغیر پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا ہے تو ایسا ہی لگتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
اسی دلیل کے تحت پی ٹی آئی کو 2013 میں اتنے زیادہ ووٹ کہاں سے ملے جب کہ پہلے کبھی کسی نے اس پارٹی کو لفٹ نہیں کرائی تھی؟
الیکشن کمپین اور قومی سیاسی شعور کی بیداری:
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistan_Tehreek-e-Insaf#2013_General_Elections

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تحریک انصاف کے موجودہ ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے عہدےداران میں سے کون کون موچی اور درزی ہے یا کسی موچی اور درزی کا بیٹا ہے ؟
ابھی تو شروعات ہیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں کئی نئے چہرے سامنے آئے تھے:
In the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s ongoing intra-party elections in Khyber Pakhtunkhwa, a tailor, Hamayun Chacha, has been elected the president of PTI Kohat district. Abid Ullah Khan, a rickshaw driver, has become PTI’s senior vice president in Bannu district while Rauf Khan, who sells samosas, has been elected president of tehsil Lachi in district Kohat.
http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=158945&Cat=8

http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Pakistan_Tehreek-e-Insaf_MPs
 
Top