ایچ اے خان
معطل
ڈینیگی سے بچاو
یہ گِمکس ہیں۔ کیا مغربی جمہوریتوں میں عوام کی خدمت ایسے کی جاتی ہے؟ پنجاب کے اتنے سارے اضلاع ہیں۔ ایک دو میں کام کرکے پورے پنجاب میں ووٹ کیسے مل سکتا ہے؟نون لیگ کے پنجاب میں کیے گئے کام
جیسے لیپ ٹاپ سکیم، سولر پینل سکیم، دانش سکول سسٹم، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم، میٹرو بس اور سڑکوں کے منصوبے وغیرہ
تو یہ بے تحاشا لوگ اب کہاں ہیں؟ حکومت وقت کنٹینروں کا سہارا کیوں لے رہی ہے؟ٹیوب ویل سکیم، ٹریکٹر سکیم اور زیر زمیں پختہ کھالوں کی سکیم دیہاتوں میں بہت مقبول رہی، جہاں سے نون لیگ کو بے تحاشہ ووٹ ملے
آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ عوام کو عوام کے سامنے لایا جائے ؟ حکومت بھی مارچ، دھرنے اور جلوس نکالے۔۔۔ کس لیے ؟تو یہ بے تحاشا لوگ اب کہاں ہیں؟ حکومت وقت کنٹینروں کا سہارا کیوں لے رہی ہے؟
اگر واقعی حکومت وقت نے اسقد ووٹ لئے ہیں تو ڈر کس بات کا ہے۔ اپنے ووٹروں کو باہر نکالیں اور کاؤنٹر مارچ کریں۔ اب تو عدالتی فیصلہ بھی آگیا کہ یہ کنٹینر غیر آئینی ہیں۔آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ عوام کو عوام کے سامنے لایا جائے ؟ حکومت بھی مارچ، دھرنے اور جلوس نکالے۔۔۔ کس لیے ؟
آپ اپنا مشورہ برقی پیغام کی صورت میں حکومت کو یہاں دے سکتے ہیںاگر واقعی حکومت وقت نے اسقد ووٹ لئے ہیں تو ڈر کس بات کا ہے۔ اپنے ووٹروں کو باہر نکالیں اور کاؤنٹر مارچ کریں۔ اب تو عدالتی فیصلہ بھی آگیا کہ یہ کنٹینر غیر آئینی ہیں۔
اگر واقعی حکومت وقت نے اسقد ووٹ لئے ہیں تو ڈر کس بات کا ہے۔ اپنے ووٹروں کو باہر نکالیں اور کاؤنٹر مارچ کریں۔ اب تو عدالتی فیصلہ بھی آگیا کہ یہ کنٹینر غیر آئینی ہیں۔
وہاں تو فوج خود صدر کو دھمکیاں اور ڈیڈ لائن دے رہی تھی۔ اسوقت ہماری فوج اس حالت میں نہیں ہے کہ اقتدار پر قبضہ کر سکے۔ یہ تو خانہ جنگی والی بات ہوگی۔یاد رکھیں
مرسی کیس میں نہ مرسی کے ہاتھ کچھ ایا نہ اپوزیشن کے۔
اصل مزہ سیسی لے اڑا
تو کیا کنٹینر رکھ کر پورا پنجاب بلاک کر دینے سے فساد نہیں ہوگا؟ پر امن مارچ سے کیوں روکا جا رہا ہے اگر یہ واقعی جمہوریت ہے؟یہ کس قسم کا فسادی مشورہ ہے۔ یہ تو لوگوں کو مروانے کی بات ہے ۔ یہ صرف پاکستان دشمن ہی دے سکتے ہیں
انھوں نے خانہ جنگی صرف پڑھی ہے، دیکھی نہیں۔ ورنہ ایسی بات ہر گز نا کرتےیہ کس قسم کا فسادی مشورہ ہے۔ یہ تو لوگوں کو مروانے کی بات ہے ۔ یہ صرف پاکستان دشمن ہی دے سکتے ہیں
انھوں نے خانہ جنگی صرف پڑھی ہے، دیکھی نہیں۔ ورنہ ایسی بات ہر گز نا کرتے
وہاں تو فوج خود صدر کو دھمکیاں اور ڈیڈ لائن دے رہی تھی۔ اسوقت ہماری فوج اس حالت میں نہیں ہے کہ اقتدار پر قبضہ کر سکے۔ یہ تو خانہ جنگی والی بات ہوگی۔
تو کیا کنٹینر رکھ کر پورا پنجاب بلاک کر دینے سے فساد نہیں ہوگا؟ پر امن مارچ سے کیوں روکا جا رہا ہے اگر یہ واقعی جمہوریت ہے؟
اگر آپکو شامل نہیں ہونا تو نہ ہوں۔ مارچ تو کل ہو کر رہے گا۔ عوام کا سیلاب آرہا ہے۔ یہ کنٹینر کیا چیز ہیں۔یہ مارچ ہی فسادی ہے
یہ پالوٹرز اور اسپوائیلرز کا مارچ ہے۔ یہ صرف اپنی nuisance value کیش کروانا چاہتےہیں
اگر آپکو شامل نہیں ہونا تو نہ ہوں۔ مارچ تو کل ہو کر رہے گا۔ عوام کا سیلاب آرہا ہے۔ یہ کنٹینر کیا چیز ہیں۔
سیلاب کبھی پر امن ہوئے ہیں ؟؟؟اگر آپکو شامل نہیں ہونا تو نہ ہوں۔ مارچ تو کل ہو کر رہے گا۔ عوام کا سیلاب آرہا ہے۔ یہ کنٹینر کیا چیز ہیں۔
بھٹو،نواز وغیرہ بھی اس قسم کے مارچ کر چکے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔سیلاب کبھی پر امن ہوئے ہیں ؟؟؟
نواز نے خود سے کوئی مارچ نہیں کیا، وہ وکلا کا مارچ تھا۔بھٹو،نواز وغیرہ بھی اس قسم کے مارچ کر چکے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔
اور اسی مارچ میں عمران خان بھی شامل تھا۔ تب کسی کو کوئی اعتراض نہیں تھا انتشار کا۔نواز نے خود سے کوئی مارچ نہیں کیا، وہ وکلا کا مارچ تھا۔