کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

الیکشن کمپین اور قومی سیاسی شعور کی بیداری:
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistan_Tehreek-e-Insaf#2013_General_Elections

ابھی تو شروعات ہیں۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں کئی نئے چہرے سامنے آئے تھے:
In the Pakistan Tehreek-e-Insaf’s ongoing intra-party elections in Khyber Pakhtunkhwa, a tailor, Hamayun Chacha, has been elected the president of PTI Kohat district. Abid Ullah Khan, a rickshaw driver, has become PTI’s senior vice president in Bannu district while Rauf Khan, who sells samosas, has been elected president of tehsil Lachi in district Kohat.
http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=158945&Cat=8

http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Pakistan_Tehreek-e-Insaf_MPs
اچھا یہ درزی، رکشہ ڈرائیور اور سموسے بیچنے والے بھائی صاحبان اب کہاں ہیں ؟
 
لگتا ہے عمران خان کی بات سوائے اسکے حامیوں کے کسی کی سمجھ میں نہیں آتی۔ ایک پارٹی جسکو 2008 کے الیکشن میں کم و بیش 70 لاکھ ووٹ پڑے ہوں اسکو اگلے الیکشن میں دوگنا سے بھی زیادہ کیسے ووٹ پڑ سکتے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب جہاں انکی حکومت رہی کا دیوالیہ نکل آیا؟ کیا اس بات کو سمجھنا واقعی اتنا مشکل ہے؟
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 1997 میں جو الیکشن ہوے تھے اس میں نواز لیگ نے 90 لاکھ کے قریب اور پی پی پی نے 50 لاکھ کے قریب ووٹ لیے تھے. 2008 میں پی پی ایک کروڑکو کراس کر گئی تھی۔ جب کہ نواز لیگ مشرف کی دھاندلی کی وجہ سے کم ووٹ( 70 لاکھ )لے سکی۔
باقی ہر لیڈر سیاق و سباق سے ہٹا کر اپنے مطلب کی بات کرتا ہے خواہ وہ عمران ہو یا کوئی اور۔عمران بھی اب سیاستدان سے ہٹ کر ٹیکنوکریٹ کی حکومت پر آگیا ہے ، جو کہ ہمیشہ سےفوج کی لائن ہے۔
ایک بات اور بندہ اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے، اب چوہدیوں ا ور شیخ رشید کے درمیان بیٹھ کر عمران بھی انہیں جیسا لگ رہا ہے۔:rolleyes::eek:
 
عمران کا قد اب چوہدریوں اور شیخ رشید سے چھوٹا ہی ہوگیا ہے
 
arifkarim

معطل
آپ سب کی بات درست ہے اور مجھے بھی تحریک انصاف سے ہمیشہ یہ شکایت رہی ہے کہ جن لوگوں کی انٹرا پارٹی الیکشن میں جیت ہوئی تھی انکو الیکشن ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا۔ انکا جواب تھا کہ الیکشن کا وقت بہت قریب تھا اور کمپین کا وقت بہت قلیل۔ آئندہ الیکشن سے قبل جو کوئی بھی انٹرا پارٹی میں جیتے گا، ٹکٹ اسے ہی دیا جائےگا۔ اب دیکھتے ہیں یہ جمہوری اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
 
جب تک سابقہ الیکشن کا احتساب نہیں ہوگا اور نئے الیکشن نہیں ہوں گے مارچ جاری رہے گا۔

نئے الیکشن تو چار سال بعد ہی ہونگے۔ اگر مارچ کرتا رہا جب تلک تو کہیں ناروے ہی نہ پہنچ جاوے
الیکشن ولیکشن کچھ نہیں۔ عمران الیکشن کے ذریعہ اقتدارمیں نہیں اسکتا
 
قیصرانی

لائبریرین
دھاندلی کا ٹیگ فی الحال تک تصدیق شدہ نہیں ہے۔
اگر ہم 50 لاکھ ووٹ بھی نکال دیں تو بھی محترم نواز شریف صاحب کی جماعت کو ملنے والےووٹ کسی بھی اور پارٹی کو ملنے والے ووٹوں سے زیادہ ہیں۔ ایسے میں وہ راہنما ہی کہلائیں گے، اچھے یا برے کا فیصلہ اگلے انتخابات میں ان کو راہنما ماننے والے خود کر لیں گے۔
اگر نواز شریف کے ووٹ ڈیڑھ سے ایک کروڑ ہوتے ہیں تو اس کے مخالف کے اگر پچہتر لاکھ ہوتے تو وہ اب سوا کروڑ ہو سکتے ہیں۔ باقی آپ بہتر جان سکتے ہیں کہ ایک کروڑ بڑا ہے کہ ڈیڑھ :)
 
بقول عمران خان صاحب وہ غیر تصدیق شدہ ووٹ ہیں، یعنی ان کا وجود ہی نہیں۔ وہ منسوخ شمار کیے جا سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
لگتا ہے عمران خان کی بات سوائے اسکے حامیوں کے کسی کی سمجھ میں نہیں آتی۔ ایک پارٹی جسکو 2008 کے الیکشن میں کم و بیش 70 لاکھ ووٹ پڑے ہوں اسکو اگلے الیکشن میں دوگنا سے بھی زیادہ کیسے ووٹ پڑ سکتے ہیں جبکہ صوبہ پنجاب جہاں انکی حکومت رہی کا دیوالیہ نکل آیا؟ کیا اس بات کو سمجھنا واقعی اتنا مشکل ہے؟
اسی بات کو تحریک انصاف پہ بھی اپلائی کر کے نتیجہ بتا دیں :biggrin:
 
حسیب

محفلین
مقبولیت بھی کسی شے کا نام ہے کہ نہیں؟ 2002 کے الیکشن میں ن لیگ کی حالت دیکھ لیں۔
آپ کی بات سے متفق ہوں
لیکن مقبولیت کا ٹھیکہ صرف تحریک انصاف کے پاس نہیں تھا
مانتا ہوں کہ تحریک انصاف کی مقبولیت بڑھی ہے لیکن یہ کہنا کہ اور کسی پارٹی کی مقبولیت نہیں بڑھی یا اس پارٹی نے دوگنے ووٹ کیسے لے لیے؟؟ درست نہیں
 
تحریک انصاف کے پاس تو پہلے ملک میں کہیں بھی حکومت نہیں تھی اسلئے انکی مقبولیت تو محض انکی کمپین کی زینت ہے۔ یہ ن لیگ کی ایسی کیا کارکردگی تھی جو دوگنا سے بھی زیادہ ووٹ مل گئے؟ یہی سوال عمران خان کا ہے :)
 
کمپین
بس سروس
شہباز شریف
 
حسیب

محفلین
تحریک انصاف کے پاس تو پہلے ملک میں کہیں بھی حکومت نہیں تھی اسلئے انکی مقبولیت تو محض انکی کمپین کی زینت ہے۔ یہ ن لیگ کی ایسی کیا کارکردگی تھی جو دوگنا سے بھی زیادہ ووٹ مل گئے؟ یہی سوال عمران خان کا ہے :)
نون لیگ کے پنجاب میں کیے گئے کام
جیسے لیپ ٹاپ سکیم، سولر پینل سکیم، دانش سکول سسٹم، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم، میٹرو بس اور سڑکوں کے منصوبے وغیرہ
 
Top