محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اب دوبار دیکھ لیں ہم نے پردے اٹھادیے ہیں ۔اس "و" میں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
اب دوبار دیکھ لیں ہم نے پردے اٹھادیے ہیں ۔اس "و" میں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
کمال سبک رفتاری دکھائی ہے۔اب دوبار دیکھ لیں ہم نے پردے اٹھادیے ہیں ۔
پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟میں چاند رات سے لے کر عید کے دوسرے دن تک عموما اتنی ککنگ کرتی ہوں
جی بالکل جب بھی پکانا ہو شوق سے پکاتی ہوں یہ الگ بات ہے کہ کم پکاتی ہوں.پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟
اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ ہمیں اس فن سے بھی دلچسپی ہے۔
وہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ وہ سسرال جا کر اوور ہو جاتے ہیں۔اس "و" میں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
فن لینڈ تشریف لے آئیں۔عید کہیں دور بہت دور گزارنا چاہتا ہوں
پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟
اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ ہمیں اس فن سے بھی دلچسپی ہے۔
امیدِ واثق ہے کہ یہاں کھانا پکانے کی ہی بات ہو رہی ہےجی بالکل جب بھی پکانا ہو شوق سے پکاتی ہوں یہ الگ بات ہے کہ کم پکاتی ہوں.
چنگا پھڑیا جے۔امیدِ واثق ہے کہ یہاں کھانا پکانے کی ہی بات ہو رہی ہے
پھر تو بہت ہی یادگار عید ہو گی۔گھر پر ہی عید گزاریں گے۔ اس بار ہماری چھوٹی گُڑیا کی پہلی عید ہو گی۔
چنگا پھڑیا جے کہہ کر آپ نے یاز بھائ کو چنگا پھڑیا جے!چنگا پھڑیا جے۔
شکریہ لیکن فنلینڈ تو پانچ ہزار میل بھی نہیںفن لینڈ تشریف لے آئیں۔
Funland ؟شکریہ لیکن فنلینڈ تو پانچ ہزار میل بھی نہیں
گول کہاں! ہم ہر قسم کا پکا لیتے ہیں. اگر آپ کو افطار کے اس قدر نزدیک کھانے کے سوا کسی اور شے کا دماغ ہے تو بتائیے کیا پکوانا ہے؟ اور زیادہ پکانا ہے یا بہت زیادہ پکانا ہے؟اور پکانے کا ذکر گول!
میں نے کب مطالبہ کیا کہ سیدھے چلے آئیں۔ دو چار بار زمین کے گرد چکر لگا کر آ جائیں۔ پچاس ہزار میل سے اوپر تو بن ہی جائے گا۔شکریہ لیکن فنلینڈ تو پانچ ہزار میل بھی نہیں