میںآگیا ۔ ملو بٹیا کیسی ہو ؟؟
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
یہ آج بھتیجی کہاں ہے اور زین کہاں ہے؟
زین تو عنقا ہیں بھتیجی علی الصبح آنے سے قاصر ہوتی ہے ۔۔
خوش آمدید۔۔۔؟؟؟
آمنہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کےفضل و کرم سے ۔
آج صبح سعود ( ابنِ سعود) چچا کا فون آیا تھا ان سےبات بھی کی تھی۔
بچپن کی ایک اور تصویر بھی ہے اس کے سنسر ہونے کا خطرہ تھا اس لئے نہیں لگائیمیں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔ زین تو اپنی بچپن کی تصویریں فیس بک پر لگا کر نکل گیا ہے
ہونا کیا ہے، کسی نے گود میں اٹھایا ہو گا اور اس نے اس کے کپرے گیلے کر دیئے ہوں گے۔
لیکن بچپن میں تو ایسا ہوتا ہی ہے۔