شمشاد
لائبریرین
کھانے ذکر ہو رہا ہے اور مجھے بھوک لگ رہی ہے
بھوک لگ رہی ہے تو کھانا کھا لو، اس میں کیا مشکل ہے۔
کھانے ذکر ہو رہا ہے اور مجھے بھوک لگ رہی ہے
السلام علیکم شگفتہ ۔ کہاں گم ہو گئی ہیں آپ؟ کیسی ہیں آپ؟ میں بالکل ٹھیک ہوں۔
ہاں تنگ تو بہت کرتے ہیں اب تو ماشاء اللہ چلنے لگا ہے مگر چند قدموں کے بعد گر جاتا ہے۔جویریہ میں ٹھیک ہوں ، گم دراصل خفیہ اسٹیٹس کی وجہ سے ہوتی ہوں اگر یہاں آئیں اور کوئی میسج اوپن فورم پر نہ کیا جائے تو خفیہ اسٹیٹس کی وجہ سے معلوم نہیں ہو پاتا ۔ گبین صاب امید ہے کہ آپ کو خوب خوب تنگ کرتے ہوں گے اور یہ بہت اچھی بات ہے ، گبین کو بہت بہت پیار ۔
جویریہ ، یہ بتائیں کہ لہسن کے لڈو کھائے ہیں کبھی ؟
السلام علیکم
کیسی ہیں خوشی ؟