کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
آپ سب کی محبتوں نے مجھے محفل کا ہی بنا دیا ہے :)
بس بے بیوں کی وجہ سے ہی مصروفیت زیادہ تھی اب پانچ پانچ کی دیکھ بھال کوئی معمولی بات تھوڑی ہی ہے ;)
آپ سنائیں آپ کی کیا مصروفیت ہے ان دنوں ۔۔۔؟
 

زین

لائبریرین
واقعی ، بچوں کو سنبھالنا ماں کے علاوہ کسی کے بس کی بات نہیں:)‌۔ بچوں کی ‌ تصاویر تو لگائیں،

دفتر کے علاوہ نجی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اس ہفتے سے پڑھائی بھی شروع کردی ہے ، دو مہینے بعد ایف۔ اے کے امتحانات ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
خوب دل لگا کر پڑھائی کیجئے گا ۔۔۔
ان شاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی ۔
بے بیوں کی تصاویر اہمممممممممممممم ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ، باجو کیسی ہیں‌آپ ؟


:confused:

زین کچھ نا پوچھو :noxxx: کیا حال ہے اسوقت :noxxx: مناہل نے فلیش بلاک کردیا ہے اور میں گھنٹے دو سے زائد ہوگئے کھول کھول ، :noxxx: پانی بالٹیاں بھر بھر ڈال ڈال تھک ٹٹُ گئی ہوں :sad2: اب کسی کو کال کیا ہے اور بلیچ ، اور فلیش پریشر کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہوں :noxxx:
 
آج تو ہم نے مٹر پلاؤ بنایا تھا۔ قیمہ لانے کے لئے بہت دور جانا پڑے گا۔ خیر آپ آئیں تب تک ہم انتظام کر لیں گے بٹیا۔
 

الف عین

لائبریرین
ایک اطلاع یہ دیتا جاؤں کہ میں 24 کو امریکہ روانہ ہو رہا ہوں۔ یہاں گھر میں آج آخری دن انٹر نیٹ دستیاب ہے رات 12 بجے تک، اس ماہ تجدید نہیں کروا رہا ہوں۔ انشاء اللہ اب امریکہ ۔۔ یا اگر دفتر سے آ سکا تو وہاں سے ملاقات ہو سکتی ہے، ورنہ سب لوگوں سے رخصت لے ہی لوں ۔ فکر نہ کریں میری طرف سے۔
 

خوشی

محفلین
ویلکم بیک ۔ ۔ ۔ کہئیے کیسی ہیں ؟ کیسے ہیں سب ؟ پاکستان ٹرپ ِ کیسا رہا ؟
:

Battingeyelashes:
شکریہ بوچھی جی اچھا رہا ٹرپ مگر تھا مختصر آپ کیسی ھیں
میرے خیال سے خوشی اپیا آرام کر رہی ہونگی سفر کی تھکان ہوگی نہ۔

جی بالکل ٹھیک اندازہ لگایا آُپ نے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top