کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جی جناب مدرس کا کو ئی جاننے والا اردو محفل میں‌نہیں‌ہے کہ وہ یہ خبر اڑائے
لہذا میں خود ہی اردو محفل کےاحباب کو بتا وں اورمبارک بادی اور خبراداری وصول کروں بندہ بھی کل گزشتہ 08-01-2010بروزجمعۃ المبارک قبل العشاء نکاح کر چکا ہے
لہذا مبارک باد بھی دیجئے اور خبردار بھی کیجئے
اور خا ص طور پر شمشاد بھائی میرے مخا ظب کہ اکثر بیوی سے ڈرے ڈرے نظر آتے ہیں‌
پیشگی جزاکم اللہ خیرا

آپ کو زندگی کا نیا سفر بہت مبارک ہو ۔ آمین
آپ نیک آدمی ہیں ، ہمارے لیئے بھی دعا کرتے رہیے ۔ ;)
 
شمشاد بھائی آپ کے لئے بھی بھجوا دیں‌گے پر وعدہ کریں کہ آُ اکیلے نہیں کھائیں گے بلکہ بھابھی کو بھی کھلائیں گے اور ہماری بھتیجی کو بھی۔
 
جلدی کی ایک صورت تو یہ ہو سکتی ہے کہ آپ خود سے جا کر اپنی پسند کا خرید لیں اور جو رقم خرچ ہو وہ بتا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کے لئے بھی بھجوا دیں‌گے پر وعدہ کریں کہ آُ اکیلے نہیں کھائیں گے بلکہ بھابھی کو بھی کھلائیں گے اور ہماری بھتیجی کو بھی۔

میں نے کھائی اس نے کھائی ایک ہی بات ہے۔ ہم کوئی دو تھوڑا ہی ہیں۔ اور بچوں کو تو چاکلیٹ کھانی ہی نہیں چاہیے کہ اس سے ان کے دانت خراب ہو جاتے ہیں۔
 

مدرس

محفلین
جی ہا ں شمشاد بھائی
لیکن میری خواہش یہئ تھی کہ سردی میں‌ہوں‌
اللہ کر یگا حالات بھی صحیح ہوں‌گے ان شاء اللہ
 

مغزل

محفلین
میں ( سر کے گومڑ سے فارغ ) ہو کر آگیا ہوں ، دوستو ں سے گزارش ہے میرا سواگت کیا جائے ، گت نہ بنائی جائے ۔ہی ہی ہی ہی ہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top