جی جناب مدرس کا کو ئی جاننے والا اردو محفل میںنہیںہے کہ وہ یہ خبر اڑائے
لہذا میں خود ہی اردو محفل کےاحباب کو بتا وں اورمبارک بادی اور خبراداری وصول کروں بندہ بھی کل گزشتہ 08-01-2010بروزجمعۃ المبارک قبل العشاء نکاح کر چکا ہے
لہذا مبارک باد بھی دیجئے اور خبردار بھی کیجئے
اور خا ص طور پر شمشاد بھائی میرے مخا ظب کہ اکثر بیوی سے ڈرے ڈرے نظر آتے ہیں
پیشگی جزاکم اللہ خیرا
آپ کو زندگی کا نیا سفر بہت مبارک ہو ۔ آمین
آپ نیک آدمی ہیں ، ہمارے لیئے بھی دعا کرتے رہیے ۔