کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو دو سو روپے جرمانہ کیا جاتا ہے۔ منتظمِ اعلٰی ہو کر اردو محفل میں انگریزی کا تڑکا لگانے کے جرم میں۔

یہ لیجئے دو سو روپے


شکریہ ضبط

اب پھر آپ ہی۔ کیسے ہیں اور شادی کی تیاریاں کیسی جا رہی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے دال میں کچھ کچھ کالا لگ رہا ہے۔ اسے کچھ کچھ تک ہی رہنے دینا، ایسا نہ ہو کہ پوری دال ہی کالی ہو جائے۔
 

تیشہ

محفلین
:confused:یہ دال کس کو کالی نظر آرہی ہے ۔:confused: ؟ مجھے بھی تو بتائیے ۔ کل میں نے بھی دال ماش کی ہی پکانی بنانی ہے ۔

sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو یہ دیکھیں ذرا شمشاد بھائی کو، میرے متعلق کہہ رہے ہیں



ارے نہیں شکایت مت کرو ۔ ۔ ایسے ہی مذاق کرتے رہتے ہیں انکی عادت ہے ۔ اور شیور ۔ ۔۔ کہ مذاق میں لکھ گئے ہیں ۔ ۔ ابھی واپس آتے ہیں تو تصدیق کر دیں گے ۔ ۔ آپ غلط نہ سمجھنا ۔،، ،

sssss.gif
 

حسن علوی

محفلین
آپ کو شکایت لگا کر جا رہا ہوں اچھی سی کلاس لیجیئے گا شمشاد بھئی کی (ویسے مجھے پتہ ھے کہ انہوں نے مذاق میں کہا ھے مگر پھر بھی آپ کلاس لیجیئے گا;))
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top