بات یہ ہے کہ حسن نے صبح یونیورسٹی جانا ہے پڑھنےکے لیے، صبح اٹھ کر ناشتہ بھی بنانا ہے
اور میری صبح چھٹی ہے۔
جی شکریہ فرزانہ، آپکا بھی کچھ غائبانہ تعارف ہو چکا ھے بذریعہ باجو۔ (ڈریئے مت اچھا ہی تعارف ہوا ھے)
لگتا ھے بہت کم آنا ہوتا ھے آپکا محفل پر آجکل
السلام علیکم ۔۔ میں بھی حاضر ہوں ۔۔ لمبی چھٹی کے بعد ۔۔۔
کیسے ہیں عمار اور شمشاد بھائی ۔۔ ؟
سارہ کیسی ہو ؟ کہاں گم ہوجاتی ہو۔؟ وقفے وقفے سے ؟ ،
پرانی کیوں؟ حالیہ بھی ایسی بہت سی یادیں ہیں کہ میں لحاظ کرلیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ :lll:
فرزانہ نے تو ابھی سوال پوچھنا تھا،؟ آپ خود سے ہی جواب دینے لگے ۔
اب بیشک آ جائیں سارہ یا سارا
ویسے آج حسن کہاں رہ گیا؟
ٹھیک ٹھاک ہوں باجو ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچے سب ۔۔؟ کچھ مصروفیت تھی ۔۔ کچھ پی سی گڑبڑ کر رہا تھا ۔۔ اس لئے گم ہونا پڑا ۔۔ ویسے کبھی کبھی وقفہ بھی ضروری ہے نیٹ سے ۔۔ :tounge:
کیا بات کر رہی ہیں باجو، وہ تو اس محفل کی رونق ہے۔