ھممم ۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤگے جب ہم نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ باجو زندہ باد
قیصرانی ، حد ہوگئی جھوٹے بہانوں کی۔
کم نہ آنے کے برابر
جانا کہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔دلکش سماں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تم یہاں ہیں
اتنے دن بعد موقعہ ملا ہے تو کمپیوٹر کی کھچائی کررہی ہوں، آپ کو فون کرنے میں کیا ہے، خود تو گپ شپ میں لگی ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں !!!!!!!!!
میں کھانے بنا رہی ہوں ابھی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی آنے والا ہے نا۔
چلیں جی یہاں تو دعوتیں چل رہی ہیں، مں بھی کہیں انوائٹ ہوں کہ نہیں؟
ارے مناہل کی برتھ ڈے ہے، گڈ بھئی یہ تو بہت اچھی بات ھے۔ ہمممم میرا آنا تھوڑا مشکل ھے باجو ورنہ ضرور پہنچ جاتا کیک کھانے کو، بہرحال مناہل کا گفٹ ڈیو رہا مجھ پرتو میں نے کیا تھا نا کل انوائٹ ۔ کہ مناہل کی برتھ ڈے ہے بارہ کو ۔ ۔۔ کیک کھانا ہے تو آجانا والتھم سٹو ۔ ۔۔
ہائے ےےےےےےےےےےےےے
تم نے بھی مجھے مس کیا محب۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی تم نے
یہ بتاؤ فرصت ملتی ہے (گپ بازی سے) ؟
اوئے، میری دو ہزار پوسٹ ہوگئیں۔۔۔۔۔"ہرا"
Hooray
ہائے باجو، پرائم پر مووی لگائیں نا "نوکر ووہٹی دا" عالیہ بہگم کدکڑے لگاتے ہوئے گارہی ہیں "چھئی چھئی چھئی او بڈھا پیار منگدا" توبہ!
حسن ، مائی ڈیر " یو آر موسٹ ویلکم"
شمشاد بھائی، بن بلائے کیوں، آپ کو خبر نہیں ہمارا دل کتنا بڑا ہے، آپ تشریف لائیں تو سہی " کبھی ہم ان کو اور کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں " والا معاملہ ہوگا
ویسے باجو گانا کمال ڈھونڈ نکالا ھے۔ رات کے اس پہر میں سننے کا لطف آ رہا ھے
ارے مناہل کی برتھ ڈے ہے، گڈ بھئی یہ تو بہت اچھی بات ھے۔ ہمممم میرا آنا تھوڑا مشکل ھے باجو ورنہ ضرور پہنچ جاتا کیک کھانے کو، بہرحال مناہل کا گفٹ ڈیو رہا مجھ پر