کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
:grin:


کوئی بات نہیں آپ کو پھر کبھی کیک کھلا دوں گی یہ ہم پر ادھار رہا ۔۔ ۔ گفٹ ہم نہیں لیتے چھوٹوں سے :grin: اس لئے گفٹ کی ضرورت نہیں ۔۔ ۔مگر سوچ لو سالگرہ پارٹی میں کھانے بہت ہونگے ۔ اور میں بارہ کو نہیں کررہی کہ بارہ تاریخ کو تو مناہل کو بھی چھٹی نہیں ہے سکول سے ۔ ۔۔ اس لئے ہم نے اسکی سالگرہ اتوار کو سولہ دسمبر کو والتھم کرنی ہے ۔ جبکہ اسکی بارہ کو ہے تو کیک سکول بھی لے کر جائیں گئیں ، دو ، دو کیک مجھے لانے ہونگے اسکے ۔

باجو جہاں تک میرا خیال ھے مناہل مجھ سے کافی چھوٹی ھے:rolleyes: تو اسکا گفٹ تو بنتا ھے نا۔ جب آپکی سالگرہ ہوگی تو نہیں دوں گا آپکو کچھ بھی،مزے کیجیئے گا۔
کیک تو میں نے کھانا ہیہ کھانا ھے آپ سے اسسکی آپ ٹینشن نہ لیں، پیپرز کے بعد آ جاؤں گا اور آپ سے وہ سب کچھ دوبارہ بنواؤں گا جو سالگرہ والے دن آپ نے بنانا ھے;) اس لیئے فکر ناٹ
 

شمشاد

لائبریرین
بات یہ ہے کہ حسن نے صبح یونیورسٹی جانا ہے پڑھنےکے لیے، صبح اٹھ کر ناشتہ بھی بنانا ہے
اور میری صبح چھٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا سوائے آپ کے صبح سے ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔
چلیے پھر آپ ہی آ جائیں دوبارہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کوئی بات نہیں، پاکستان میں تو ایسا ہوتا ہی ہے۔

آپ کے ذمہ ایک مضمون ادھار ہے۔ کب فرصت ملنے کا امکان ہے؟
 
وعلیکم السلام۔۔۔۔ آپ دونوں کو۔۔۔۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔ آپ سنایئے۔۔۔۔!
اور سارہ! آپ کہاں غائب تھیں؟ طبیعت ٹھیک تھی؟
 

سارہ خان

محفلین
سب خیریت تھی عمار اور شمشاد بھائی ۔۔:)

اور حسن مسئلہ تو یہی ہے کہ بھولا نہیں جاتا راستہ یہاں کا ۔۔:) بس یہاں آنے والا راستہ یعنی کمپیوٹر میں کچھ گڑبڑ تھی ۔۔ اس لئے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔:(
 

حسن علوی

محفلین
اوہو چلیں اب تو ٹھیک ہو گیا نا اب کہیں نہیں جانا آپ نے، اور ہاں چلیں اسکول میں بھی جا کر حاضری لگایئں شاباش بہت چھٹیاں کر لیں:rolleyes::)
 
خواتین کچھ گڑبڑ کرتی ہوں گی کمپیوٹر کے ساتھ تو وہ بھی خاطر خواہ جواب دیدیتا ہوگا۔۔۔ ہم شریفوں کی طرح لحاظ نہیں کرتا ہوگا نا۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
چھٹیاں کی تھوڑی ہیں ۔۔ وہ تو خود ہی ہو گئیں نہ ۔۔ :confused:۔۔ ہوم ورک کر لوں ذرا پھر آتی ہوں اسکول ۔۔

عمار آپ نے کس کا لحاظ کیا ہے ۔۔ لگتا ہے کوئی پرانی یاد تازہ ہو گئی آپ کی ۔۔۔:tounge: ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top