کہاں لکھ ڈالی ہے طلسم ہوشربا، ابھی تو صرف 40 صفحے لکھے گئے ہیں جبکہ یہ تقریباً 1800 صفحوں پر محیط ہے۔
باجو، اردو کی ورڈز سارے لکھ کر بھیج دوں کیا؟ ان کو رَٹ لینا، پھر لکھنی آ جائے گی۔۔
السلام علیکم۔
کیسے مزاج ہیں شمشاد صاحب۔
ہاں یہ تھیک ہے ماورہ مجھے مین مین لفظ لکھ دو ۔۔۔ میں رٹ لوں گی ۔
ابھی سوچ رہی ہوں۔ ایک طالب علم بھی بہت ہے۔ماوراء سکول کب کھول رہی ہو سکول (کتنے ایڈمشن چاہیں )
باجو ۔۔ "میں" کے لیے یہ کی ورڈز استعمال کرنے ہیں: ایم، آئی اور شفٹ +این :ہاں یہ تھیک ہے ماورہ مجھے مین مین لفظ لکھ دو ۔۔۔ میں رٹ لوں گی ۔
اگر باجو سکول آئیں گی تو آپ ان کو اردو سکھا دیں گے کیا؟رٹا لگانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ باقاعدگی سے اسکول آیا کریں۔
اگر باجو سکول آئیں گی تو آپ ان کو اردو سکھا دیں گے کیا؟
ابھی سوچ رہی ہوں۔ ایک طالب علم بھی بہت ہے۔
باجو ۔۔ "میں" کے لیے یہ کی ورڈز استعمال کرنے ہیں: ایم، آئی اور شفٹ +این :
اگر باجو سکول آئیں گی تو آپ ان کو اردو سکھا دیں گے کیا؟
رٹا لگانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ باقاعدگی سے اسکول آیا کریں۔