اچھا تو یہ بات ھے ہممم میں بھی کہوں کہ آخر بات کیا ھے
ہاں بلکل یہی بات ہے ۔ (جہاں ایک وقت میں ۔ ۔ ۔ میں اتنے رول ادا کر رہی ہوں ، اک سٹوڈنٹ کا بھی کرتی ہوں
باجو آپکو پتہ ھے کہ میں اس ڈگری کے بعد آپ پر ایک کتاب لکھنے والا ہوں 'باجو کی آپ بیتی حسن کی زبانی'
ہوگئی تمہاری واپسی۔۔۔۔۔ شکر ہے۔۔۔!اب تو میری حاضری ہوئی بہت دن بعد
جی شمشاد بھائی۔ آج یہاں صبح سے نیٹ بند پڑا تھا۔۔۔۔۔۔ ابھی ہی رحم آیا ہے اسے۔اور میری حاضری دفتر جانے سے پہلے۔
یہ عمار کہاں رہ گئے اور اعجاز بھائی بھی نہیں آئے۔
بڑے افسوس کی بات ہے شمشاد بھائی آپ نے میرا پوچھا بھی نہیں
آپ کی اس وقت آمد غیر متوقع ہے نا۔۔۔ عموما صبح کو ہوتے ہیں۔ کیسے مزاج ہیں؟مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو۔۔۔۔
شمشاد کدھر ہو؟
باجو، اردو کی ورڈز سارے لکھ کر بھیج دوں کیا؟ ان کو رَٹ لینا، پھر لکھنی آ جائے گی۔۔