عمار ابن ضیا
محفلین
صبح بخیر۔۔۔۔ جی تھوڑی دیر ہوگئی۔ یاد رکھنے کا شکریہ۔
ابھی تو استاذِ من بھی تشریف رکھتے ہیں اور شمشاد بھائی بھی۔۔۔!
ابھی تو استاذِ من بھی تشریف رکھتے ہیں اور شمشاد بھائی بھی۔۔۔!
وعلیکم السلام۔۔۔
شکر ہے آجکل محفل پر قدرے سکون ہے۔۔۔محفل پر آنے سے پہلے میں دو نفل پڑھ کر آتی ہوں کہ سب خیر ہو۔
اب کوئی ۔۔۔
انہی کی تلاش میں آیا تھا ذرا دیر کو، آج سونا نہیں ھے باجو صبح ایک اسائنمنٹ سبمٹ کروانی ھے اُسی پر کام لگا ہوا ہوں، دعا کیجیئے صبح تک ہو جائے۔بہت تھک گیا ہوں
میرے اسائنمنٹ آج میری سہیلی ' Lily ' بناتیں رہی ہیں ، ۔۔ ۔
اسکو کہتے ہیں دوستی ۔ ۔۔۔ آپ بھی کسی لڑکے کو لگا لو ، تھوڑا ہلیپ ہوجائے گی ۔
اب تو بہت دیر ہو چکی ھے باجو جی، یہ وہ مصیبت ھے جو مجھے اکیلے ہی جھیلنی ھے
ویسے آپکی کاہے کی اسائنمنٹ ھے؟