کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شاید نہیں یقیناً۔ عمار کیا آپ کے پاس جن ہیں جو پتہ چل جاتا ہے کہ کون کب آنے والا ہے؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں گیا نہیں بلکہ آیا ہی نہیں صبح سے کہ آج جمعہ ہے چھٹی کی وجہ سے دفتر جو نہیں جانا تھا۔
جیہ آج کیا پکانے کا ارادہ ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
سب کا پوچھ لیا اور میرا کہیں ذکر ہی نہیں‌شمشاد بھائی:(

چلیں میں خود ہی آ گیا۔

سب کو السلام علیکم
 

شمشاد

لائبریرین
آ تو گیا ہوں لیکن دیر ہو گئی، وہیں گیا ہوا تھا اپنی ڈیوٹی پر، اب کیا بتاؤں، خیر رہنے ہی دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top