اوہ۔
میں نے دراصل اہلِ لکھنا تھا
وہ غلطی میں ہ کہ جگہ ی لگ گئی
چلیں ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے![]()
تو اگر آپ کہہ بھی دیتیں تو کون سا مریخ ہوجانا تھا![]()
صرف نام کا
اور اگر آپ کی رائے عامہ ہو تو پھر تو بسسسسسسسسسسسسسسس![]()
کون سے خواص میں سے ہوئی
یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے![]()
توبہ کتنے باتونی ہیں دونوں
شمشاد بھائی آج سوات میں مسلسل کرفیو کا 32 واں دن ہے
شمشاد بھائی گلا خراب تھا ، بہت زیادہ تو ڈآکٹر کے پاس جانا تھا۔ 6 بجے سے پہلے آگئی۔ 6 بجے سے کرفیو کی نرمی ختم ہوجاتی ہے نا۔
اور آپ
آپ تو ماشاءاللہ سے باتوں میں![]()
فہیم فقرا پورا لکھیں ۔ میں باتوں میں کیا۔۔۔۔؟
ظاہر ہے جب اتنا بولیں گی تو گلا خراب ہی ہونا ہے
6 بجے آگئیں دوا بھی لے کر آئیں یا پھر ایسے ہی آنا پڑ گیا؟
آپ باتوں میں
اب کیا جملہ پورا کروں
گلا تو آپ پہلے ہی خراب کرچکیں ہیں![]()