ٹھہرو ذرا میں خوب غصے والا شتونگڑہ تلاش کر لوں۔
اور جو بہانے لگا لگا کے آئے اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
الحمداللہ شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں ۔ تازہ شاعری تو نہیں ہاں البتہ ، تازہ سیاست کی شعبدہ بازیاں ہیں ۔ کہیں تو وہی سنا دوں ۔او ہو یہ تو ظفری بھائی آئے ہوئے ہیں۔
کہیے جناب کیسےہیں؟ کوئی نئی تازہ شاعری؟ اور آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
جویریہ ۔۔۔ آدمی بھی وہی کھوتا ہے جو اس کے پاس ہو ۔ظفری آپ نے وہ محاورہ سنا ہے؟ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانی۔ ذرا کم آئیں محفل پر
شمشاد بھائی آپ خواہ مخواہ غصہ ہورہے ہیں۔ اگر بمباری کی وجہ سےمجھے نیند نہیں آرہی تو یہ بہانہ تھوڑی ہے۔ حقیت ہے