کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
او ہو اتنا چین سموکر تھا کہ دونوں پھیپھڑے ہی گنوا بیٹھا، اس کو کبھی بچوں کا بھی خیال نہ آیا کہ بچوں کی موجودگی میں اتنی زیادہ سگرٹیں پیتا ہے۔

گورا ہے نا اسی لئے ،۔۔ :( مگر مجھے اسکے بچوں کو دیکھ دیکھ دل کڑھتا ہے ۔ :( بچی تو اسکی سارا سارا دن ہمارے ہی گھر میں پائی جاتی ہے ۔ باقی کے دو بھی مناہل کے سکول میں ہیں ۔۔
بچارہ انکو صبح سویرے تیار کرکے ۔ ۔ چھوڑ کر آتا ہے ۔ ۔لے کر آتا ہے ۔ ۔انکی دیکھ بھال ۔۔ کھانا پینا سب کچھ یہی تو کر رہا تھا کہ اک دم بیمار ہوا :(
ایسے چاہے کوئی ماں ہو ۔ ۔۔ یا ۔۔ کوئی باپ ہو جو اکیلے ہی بچوں کو پال پوس رہے ہوں دل سے دعا نکلتی ہے اللہ کبھی کسی کو بیمار نہ کرے ۔ جن بچوں کے صرف باپ ہو ۔ ۔ یا ماں ۔ ۔
:(
 
تیشہ

محفلین
کیوں تو بچوں کی ماں کہاں ہے؟ کیا چھوڑ گئی ہوئی ہے ان کو؟

چھوڑ کر جاچکی ہے تبھی تو بچے اسکو دے گئی ہے ۔ :( کہ سنبھال اپنے بچے ۔۔ ۔ ۔ ۔
اور یہ بچارہ سارا سارا دن بچوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔ اتنا اچھا ہنس مکھ بندہ ہے ، ۔۔ سات سال سے میرے سامنے والے گھر میں ہے ۔ ۔آج تک اسکو کوئی برائی کرتے میں نے نہیں دیکھا ۔ ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

کبھی کبھی ڈرنک ہلکا پھلکا کرتا بھی ہو ۔ ۔ :grin: مگر ہمارے سامنے کبھی کوئی کام ۔ ، غلط بات نہیں اسکی ، ۔۔ اسی وجہ سے مجھے بہت نائس ہمسایہ لگتا ہے ۔
آج انکا سارا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے ،۔ ۔ کل پوچھ کر آتی ہوں خیریت ، ۔۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
جی۔۔۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ جانے سے پہلے ایک بار تو آپ چکر لگائیں گے یہاں کا۔
اب دیکھتے ہیں، کون آتا ہے؟
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائ

کرفیو کے 60 گھنٹے پورے ہوچکے ہیں البتہ آج 8 سے 12 تک وقفہ تھا جس سے کچھ ریلیف ملا۔

اس وقت بھی یہاں ہیلی کوپٹرز کی نیچی پروازیں جاری ہے۔ وقفے وقفے سے گولہ باری بھی جاری ہے۔ البتہ پرسوں رات والی شدت نہیں۔ پرسوں فوج کو کافی کامیابی ملی اور منگورہ کے قریب طالبان کے ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ گولہ باری میں بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کے علاوہ گن شپ ھیلی کاپٹرز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ بہت سے طالبان کے علاوہ سویلین لوگوں خاص کر خواتین اور بچوں کی جان بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

شمشاد بھائی فری لانسر رپورٹر نہ بن جاؤں:)
 
شمشاد

بڑا دکھ ہوتا ہے جب بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور خاص کر عورتیں اور بچے، ان کا بھلا کیا قصور۔ نہایت افسوس ناک حالات ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چکر تو لگتے ہی رہیں گے اگر گاڑی چلتی رہے اور گاڑی تب ہی چلے گی اگر بریکیں ٹھیک کام کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top