کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
وعلیکم سلام
شمشاد بھائی ٹھیک ٹھاک ہیں

شمشاد بھائی گاڑی ملی کے نہیں
اب شمشاد بھائی اور ان کے بعد لال غلاب
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج پھر ڈاکٹر صاحب سے کوئی بہانہ کر کے آ گئی ہے۔

ویسے ڈاکٹر صاحب کا کلینک کہاں ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی بالکل ٹھیک شمشاد بھائی ۔۔

تیلے بھیا بہت دن بعد نظر آئے ہیں ۔۔ کہاں ہوتے ہیں آپ ۔۔ اور میری بھتیجی کیسی ہے ۔۔ مجھے اس کی تصویریں کب بھیج رہے ہیں آپ ؟۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ہم نے کہاں جانا ہے یہیں ہیں
اور جناب آپکی بھتیجی ماشاءاللہ سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہے
اور تصاویر بھی ضرور لگادوں گا ذرا مصروفیت کم ہوجائے
 

تیشہ

محفلین
کیا کیا خریدنا ہے شاپنگ میں؟ میری فرمائش کا خیال رکھئیے گا شاپنگ کرتے وقت۔




آپ نے کونسا میری فرمائش کا خیال رکھا تھا :( ،۔

آج میرا نکیس ڈور بچارہ صبح سویرے بیمار ہوکر گیا ہے ایمبولینس میں :( سگریٹ پینے سے اسکے دونوں lungs
collasped ہوگئے ہیں ، ۔ ۔:( اور اسکے تین بچے ہیں جنکو بچارا اکیلے ہی پال پوس رہا ہے ۔ ایک مناہل کی جتنی بیٹی ، اور ایک چار سال ، اور دوسرا پانچ کا ، ۔ بچے بچارے صبح سے سہمے سہمے پھر رہے ہیں اکیلے :(:(
دعاُ کریں اللہ اسکو صحت و سلامتی دے ، تندرستی دے اپنے گھر لوٹ آئے ٹھیک ہوکر ، ،۔ میرا بہت دل افسردہ ہے :( :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آمین

بوچھی ، رات میں نہیں آسکی تھی ۔ آج صبح حمزہ نے آپ کو م س ن پر میسج بھیجے لیکن آپ آف لائن تھیں
 

تیشہ

محفلین
آمین

بوچھی ، رات میں نہیں آسکی تھی ۔ آج صبح حمزہ نے آپ کو م س ن پر میسج بھیجے لیکن آپ آف لائن تھیں



چلئیے کوئی بات نہیں ۔ ۔ میری طیبعت بھی کچھ فریش نہیں تھی ، آئی تو تھی میں مگر نا اسوقت آپ تھیں نا فرحت تھیں ۔ ۔ ماورہ سے گپشپ ہوئی اور میں سونے چلی گئی تھی ، ۔۔۔
ہاں آج حمزہ کے میسج دیکھے ہیں میں نے ۔
thanks.jpg
یہ حمزہ کے لئے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top