فہیم
لائبریرین
فہیم ویسے بھی ان دنوں چکر مارنے والے گورنمنٹ کو مطلوب ہیں ان کو نئے چکر سکھانے کے لئے
نے فکر رہیں میں ان میں سے ہوں
جو اگر گورنمنٹ کو مطلوب ہوگئے تو گورنمنٹ والوں کو سر پر ہاتھ رکھ کر رونا پڑے گا
فہیم ویسے بھی ان دنوں چکر مارنے والے گورنمنٹ کو مطلوب ہیں ان کو نئے چکر سکھانے کے لئے
نے فکر رہیں میں ان میں سے ہوں
جو اگر گورنمنٹ کو مطلوب ہوگئے تو گورنمنٹ والوں کو سر پر ہاتھ رکھ کر رونا پڑے گا
یعنی وہ سود سمیت واپس کر کے جایئں گے،
تفصیل دینے کا بہت شکریہ ظفری بھائی۔
زونی آپ کے ہاں کیسا موسم ہے اس وقت؟
وعلیکم السلام، میں ٹھیک ہوں شگفتہ۔ ہاں، میں نے دیکھا ہے آپ سکوت پر کام کر رہی ہیں۔ تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ حمزہ کے بلاگ پر مزے مزے کی تصاویر دیکھنے کو ملی تھیں۔ خاص پر وہ کلاشنکوف والی تو مجھے پسند آئی۔ اس طرح تو مجھے بھی ایک تصویر بنانی تھی۔السلام علیکم ، کیا حال ماوراء ، میں ٹھیک ٹھاک ۔ لائبریری کے لئے کچھ ٹیکسٹ اسکین کرنے کی کوشش میں لگی ہوں آجکل ۔ سکوت بھی جلد ختم کرنا چاہ رہی تھی یہ اب اختتام پر ہے تقریباً ۔ حمزہ صاب کی شکایتیں نہیں ختم ہوتیں کہ میں حمزہ کو کچھ نہیں کرنے دیتی سو یہ صاب میرے اکاؤنٹ سے گیمز کھیلتے ہیں یہاں۔ گھر میں بہن کی کمی محسوس ہوتی ہے امی کو بہت یاد آتی ہے بیٹی کی کوشش کر رہی ہوں گھر میں بھی کچھ وقت توجہ دوں عملی نہ سہی تو نظریاتی ہی سہی ۔ ۔ ۔ ایک تو سردیوں میں دن اتنی جلدی ختم ہو جاتا ہے ، ابھی صبح ہوتی ہے کہ شام ہو جاتی ہے ۔ بلاگ کے لیے کچھ لکھنا چاہوں تو پوسٹ ہونا رہ جاتا ہے۔ ۔ آجکل اتنا کچھ آمد ہوتی رہتی ہے بلاگ کرنے کو۔ ۔ ۔ پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں کرتی ۔ پھر نیا دن ۔ اوپر سے آجکل تو مجھے سچی سے کچھ لوگوں پر غصہ بھی آیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ اوکے بلیٹن ختم ہوا : )
جن پر مجھے غصہ ہے۔۔وہ تو جلد ہی فنا ہونے والے ہیں۔ شگفتہ کا بھی مجھے اندازہ ہے کہ کس پر غصہ ہو گا۔یا شاید نہیں۔۔ لیکن شمشاد بھائی آپ جان کر کیا کریں گے۔یعنی کہ ادھر بھی غصہ، لیکن وہ کون لوگ ہیں جن پر آپ دونوں کو غصہ آیا ہوا ہے؟
لیجیئے میں بھی آ ہی گیا پھر
السلام علیکم!!!
-------------------------
نئی قسط شروع ہو گئی اس سلسلے کی اور ہمیں خبر ہی نہیں
جن پر مجھے غصہ ہے۔۔وہ تو جلد ہی فنا ہونے والے ہیں۔ شگفتہ کا بھی مجھے اندازہ ہے کہ کس پر غصہ ہو گا۔یا شاید نہیں۔۔ لیکن شمشاد بھائی آپ جان کر کیا کریں گے۔
و علیکم السلام
تمہارا بہت انتظار کرنے کے بعد میں نے دھاگہ کھول دیا۔