خالی ٹوکرا لانے کا کیا فائدہ؟ اس میں کچھ ڈال کر بھی تو لانا تھا ناں۔ اب ہو سکتا ہے جیہ آ جائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2008 #81 خالی ٹوکرا لانے کا کیا فائدہ؟ اس میں کچھ ڈال کر بھی تو لانا تھا ناں۔ اب ہو سکتا ہے جیہ آ جائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2008 #83 لو تم یہاں رونق بڑھاو، میرا تو کھانے کا وقفہ ختم ہوا اس لیے میں جا رہا ہوں۔
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2008 #84 اور رہی سہی کسر کے پورا کرنے کو حاضر ہیں حسن، انکے لیئے بھی تالیاں السلام علیکم
محمدعبیداللہ محفلین جنوری 16، 2008 #85 ماوراء نے کہا: اب محفل کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں ۔۔۔ماوراء۔۔۔۔ تالیاں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تالیون کی فرمائش نہ کرو پہلے ہی ہاتھ بہت ٹھنڈے ہیں
ماوراء نے کہا: اب محفل کو رونق بخشنے تشریف لاتی ہیں ۔۔۔ماوراء۔۔۔۔ تالیاں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تالیون کی فرمائش نہ کرو پہلے ہی ہاتھ بہت ٹھنڈے ہیں
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2008 #86 عبید بھائی اسی تو کہہ رھے ہیہں کہ تالیاں بجایئں اسی بہانے ہاتھ بھی سیکیئے، آپکا مسئلہ بھی حل اور ہمارا بھی
عبید بھائی اسی تو کہہ رھے ہیہں کہ تالیاں بجایئں اسی بہانے ہاتھ بھی سیکیئے، آپکا مسئلہ بھی حل اور ہمارا بھی
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2008 #87 شمشاد نے کہا: اب ہو سکتا ہے جیہ آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپیہ ابھی نظر تو آئی تھیں اب ہو سکتا ھے کہ یہاں بھی قدم رنجہ فرمایئں۔
شمشاد نے کہا: اب ہو سکتا ہے جیہ آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپیہ ابھی نظر تو آئی تھیں اب ہو سکتا ھے کہ یہاں بھی قدم رنجہ فرمایئں۔
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2008 #90 آپ کا انتظار کر رھے تھے میں اور شمشاد بھائی، کہاں تھیں آپ خیر سے ارنے دنوں سے؟؟؟
جیہ لائبریرین جنوری 16، 2008 #91 لوڈ شیڈنگ چھوٹے بھیا لوڈشیڈنگ اور کچھ فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوں۔۔۔۔ والا قصہ بھی ہوتا ہے
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2008 #92 حالات تو بہتر ہیں نا بھئی ہم تو یہاں اسی کشمکش میں مبتلا رہتے ہیں کہ اللہ خیر ہی کرے وادئ سوات اور اسکے باسیوں پر۔ ویسے غالب کی شاعری کا خوب استعمال ہوتا ھے آپکے ہاں۔
حالات تو بہتر ہیں نا بھئی ہم تو یہاں اسی کشمکش میں مبتلا رہتے ہیں کہ اللہ خیر ہی کرے وادئ سوات اور اسکے باسیوں پر۔ ویسے غالب کی شاعری کا خوب استعمال ہوتا ھے آپکے ہاں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2008 #98 یہ آپ لوگ خاص کر اس دھاگے پر لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں کرتے ہیں؟ کہیں سردی کی وجہ سے تو نہیں؟