حسن علوی
محفلین
مذاق تو مذاق میں لکھا تھا۔ اوپر والی بات تو سنجیدگی سے لکھی تھی![]()
اب کس سے فریاد کریں کہ شہنشاہ وقت بھی تو گھٹنے ٹیک گئے یہاں
مذاق تو مذاق میں لکھا تھا۔ اوپر والی بات تو سنجیدگی سے لکھی تھی![]()
شکریہ شمشاد بھائی ۔چلیں آپ کی توجیہہ منظور کیئے لیتے ہیں۔
شاید کوئی طوفان آنے والا ہے ۔یہ جیہ آج کیوں خاموش ہے؟