و علیکم السلام ظفری بھائی
کہیے لنچ کر چکے کہ ابھی جانا ہے؟
بہت خوشی ہوئی جان کر عباس بھائی ۔ اللہ آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمینظفری بھائی اور سارہ بہن غزل ،واثق اور آپ کی بھابھی اللہ کے کرم سے بخیر و عافیت ہیں۔
آج کس بات کی چھٹی کر لی ظفری بھائی؟
جیہ تو لگتا ہے آج گھرداری میں پھنس گئی۔
ویسی تو جناب چھ چھ کبیلیں بچھے ہوئی ہے پاکستان میں۔ کوئی تو ایک چل ہی رہی ہوگی۔ میری اب تو ٹھیک چل رہا ہے صبح کا علم نہیں۔براڈبینڈ فائبر میں کوئی خرابی آگئی ہے اس لیے پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس کافی متاثر ہوئی ہے اور اسے درست ہونے میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
محفل بھی بڑی سست ہے۔ صبح سے ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔ حالانکہ اس وقت سارہ کو تو آنا ہی چاہیے۔