جی اللہ اللہ کرکے اڑ ہی گئی ۔ کافی مسئلے مسائل تھے اس کے ساتھ بھی ۔ پاکستان کے مسئلوں مسائل جیسے ۔
اور خلاء میں کسی کی کیا منزل ہونی ہے شمشاد بھائی ۔
ویسے ایک بات ہے آپ کی نظر تقریباً ہر جگہ ہی ہوتی ہے ۔
جی ضرور اس گلستاں میں حاضر ہوتا ہوں ۔ فراغت ملی ہے تو آج جمعہ کے بعد اب تک سوتا رہا ہوں ۔ امید ہے آج دیر تک رات پریشاں رہے گی ۔
بس ذرا پیٹ پوچا کرلوں ۔
السلام علیکم یا اہالیان محفل!
فی الوقت تو شمشاد بھائی ہی نظر آ رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ سلیمانی ٹوپی پہنے ظفری بھائی بھی براجمان ہیں؟ برادران کیسے ہیں آپ؟
ایک دلچسپ اعداد و شمار ابھی میری نظر سے گزرے، آپ سب کے لیئے بھی: ہماری محفل کی ویب سائٹ کو روزانہ اوسطاً 1868 بار وزٹ کیا جاتا ھے۔
یہ اسٹیٹس یہاں سے دیکھے جا سکتے ہیں۔