مزاج ٹھیک ٹھا ک ہے جناب
محفل میں تو میں چکر لگاتا رہتا تھا تھوڈا سست تھا پوسٹ کرنے میں
شکریہ
سلام مسنون!
ابھی تھوڑی دیر میں ایک امتحان کے لیے نکلنے والا ہوں۔ انشاء اللہ شام میں ملتے ہیں۔
حسن تو لگتا ہے نکل لیئے ۔۔۔ ہوسکتا ہے اب شمشاد بھائی آجائیں ۔