کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی۔۔۔۔۔۔ میں آگیا شمشاد بھائی کے بعد۔ اب کس کو بلایا جائے؟ خرم بھائی بھی موجود ہیں اور سخنور صاحب بھی۔
دونوں صاحبان ہی اس دھاگے کو رونق بخش دیں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔!
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ دونوں صاحبان تو نہیں آئے ۔۔
میں ہی بخش دیتی ہوں رونق ۔:tounge:

اب ماوراء آجائے تو کیا بات ہے ۔۔۔:)
 

ماوراء

محفلین
آ گئی ہوں سارہ۔ لیکن جا رہی ہوں۔ میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اور موڈ بھی۔

بائے دا وے۔۔۔تم رات کو کہاں تھی؟ حجاب بھی نہیں آئی تھی۔ رات کو بات ہوتی ہے انشاءاللہ۔
 

سارہ خان

محفلین
کیوں کیا ہوا سب خیریت تو ہے نہ ۔۔:confused:

کل پھپو کے ہاں گئی ہوئی تھی میں رات 1 بجے تک واپسی ہوئی تھی ۔۔

چلو پھر رات کو ملتے ہیں اپنا خیال رکھنا ۔۔ اللہ حافظ ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
آ گئی ہوں سارہ۔ لیکن جا رہی ہوں۔ میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اور موڈ بھی۔

بائے دا وے۔۔۔تم رات کو کہاں تھی؟ حجاب بھی نہیں آئی تھی۔ رات کو بات ہوتی ہے انشاءاللہ۔

شیطان کا نام لیا اور وہ حاضر ۔۔;) ابھی ابھی حجاب وارد ہوئی ہے ۔۔۔ رات کو اس کے پاس لائٹ چلی جاتی ہے تو دن میں آنے لگی ہے آجکل ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
خوا3 ہونگی تو مخل ہونگے نہ ۔۔ یہاں تو لڑکیاں تھیں وہ بھی 2 ۔۔:tounge:

حسن کہاں غائب ہے ۔۔ نظر نہیں آ رہا ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو نہیں تین کا ہی ذکر تھا، ایک کا ذکر صیغہ غایب میں تھا۔

حسن لگتا ہے پھر پڑھائی میں مصروف ہو گیا ہو گا۔
 

حسن علوی

محفلین
خوا3 ہونگی تو مخل ہونگے نہ ۔۔ یہاں تو لڑکیاں تھیں وہ بھی 2 ۔۔:tounge:

حسن کہاں غائب ہے ۔۔ نظر نہیں آ رہا ۔۔

سارہ یہ دیکھو یہ رہا میں، تمہیں اتنا بڑا انسان ہی نظر نہیں آ رہا:eek:

اور یہ دو اور تین کا کیا چکر ھے یہاں؟:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
ل ول ۔۔ تھوڑی دیر کے آئی تھی ۔۔ رات کو آئے گی پھر ۔۔
تم آفس میں ہو ۔۔ ؟ میں تو چھٹی منا رہی ہوں ۔۔ کافی دیر ہوگئی یہاں اب چلوں پھر بات ہوگی ۔۔:)
ہاں، میں کام پر ہی ہوں۔ گلا خراب ہوا ہوا ہے۔ شکر ہے ویکینڈ آیا ہے۔ ریسٹ کروں گی، شام کو اگر موڈ ہوا تو آن لائن آتی ہوں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
میں بھی اہلیان محفل میں ہی شامل ہوں۔ :)

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ موسم کیسا ہے آپ کی جانب؟ یہاں تو سردی پلٹ کر آ گئی ہے۔

شمشاد بھائی یہاں کا موسم اب معتدل ہو گیا ہے۔اور مزاج بھی اعتدال پر ہے۔شائد موسم کا اثر ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاں، میں کام پر ہی ہوں۔ گلا خراب ہوا ہوا ہے۔ شکر ہے ویکینڈ آیا ہے۔ ریسٹ کروں گی، شام کو اگر موڈ ہوا تو آن لائن آتی ہوں۔

ھمم خوب ریسٹ کرنا ویک اینڈ پر طبیعت صحیح کر لینا اپنی بالکل ۔۔ اور آن لائں آجانا نہ تم موڈ ہم ٹھیک کر دیں گے ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
سارہ یہ دیکھو یہ رہا میں، تمہیں اتنا بڑا انسان ہی نظر نہیں آ رہا:eek:

اور یہ دو اور تین کا کیا چکر ھے یہاں؟:rolleyes:

اتنا بڑا انسان غائب ہوگا وہ بھی پورے 2 دن تو کہاں سے نظر آئے گا ۔۔:rolleyes:
اور کوئی چکر نہیں ہے آپ کسی چکر میں مت پڑو۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
ثناء اللہ بھائی یہ تو ٹھیک نہیں کہ ایک دفعہ آئے اور پورے مہینے کی حاضری لگوا لی۔ روزانہ نہیں تو دوسرے تیسرے دن ایک آدھ پیغام بھیج دیا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top