کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
موجود تو ظفری بھائی بھی ہیں کہ ان کے پیغام دوسرے زمروں میں آ رہے ہیں۔ یہاں آنے میں کیا مسئلہ ہے؟ او اچھا سمجھ گیا، کسی خاتون کا پیغام آئے تو وہ بھی آئیں گے۔
 

زونی

محفلین
السلام علیکم !
کیا حال چال ہیں‌ سب دوست و احباب کے ۔
بھئی مجھے تو پاکستان گئے بغیر جتوا دیا گیا ہے ۔ اب جلد ہی اپنا حلف اٹھانے پاکستان جاؤں گا ۔ ;)





کوئی بات نہیں پہلے بھی کافی لوگ وہیں سے آئے ہیں حلف اٹھانے بس ذرا دھیان رہے کہیں اپکو وزیر تعلیم نہ بنا دیں ;)
ِِ
 

ثناءاللہ

محفلین
جی اچھا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جتنا زیادہ ہو سکا اتنا چکر لگاؤں گا۔

اور اوہو میں مشاق بن گیا
جی ہمیں بھی اعزاز سے نوازیں کہ اس محفل کے سست ترین مشاق بننے کا اعزاز :)
یعنی کہ دو ہزار پانچ میں شمولیت اختیار کہ اور دو ہزار آٹھ میں مشاق بنے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے یہ مبارک اور عہدہ لے کر کیا کرنا ہے۔ تمہیں اب "دوسری" قسم کی مبارک دیں گے۔
 

ظفری

لائبریرین
موجود تو ظفری بھائی بھی ہیں کہ ان کے پیغام دوسرے زمروں میں آ رہے ہیں۔ یہاں آنے میں کیا مسئلہ ہے؟ او اچھا سمجھ گیا، کسی خاتون کا پیغام آئے تو وہ بھی آئیں گے۔
ہاہاہا ۔۔۔ بھئی ہم کیا کہیں ، سوائے اس کے کہ :
ہم تو بدنام ویسے بھی ہیں ایسے بھی سہی ۔۔۔ ;)
 

حسن علوی

محفلین
مجھے مشکلات سے کھیلنا اچھا لگتا ھے۔ انسان کو اپنے ارادے تو پختہ رکھنے چاہیئے؛ کرنا کرانا تو اللہ کی مرضی ھے۔:grin:
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب؛ اللہ کا احسان ھے بہت اچھا ہوں اور خوش ہوں۔
آپ سنایئے کیسی چل رہی ھے گاڑی زندگانی کی؟
 

ظفری

لائبریرین
میں نے کسی دھاگے پر پڑھا تھا کہ آپ خواتین کے پیچھے چلنے کے عادی ہیں، بس اسی مناسبت سے لکھا تھا۔

شمشاد بھائی ۔۔ وہاں ۔۔۔ پیچھے چلنے کی نہیں بلکہ " تعاقب " کی بات ہو رہی تھی ۔ دیکھیں ۔۔۔ حسن کتنا صحیح سمجھا ہے ۔ ;) ۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top