میں ایسے ویسے کام نہین کرتی بس ویسے ہی جب کوئی نا ہو ڈانٹ کھانے کو تو میری سختی آ ہی جاتی ہے
تو پھر بات یہ ہوئی کہ ۔۔۔ نصیب اپنا اپنا ۔
میں ایسے ویسے کام نہین کرتی بس ویسے ہی جب کوئی نا ہو ڈانٹ کھانے کو تو میری سختی آ ہی جاتی ہے
لیں یعنی میرا نصیب خراب ہے جو میں ڈانٹنے والوں کے آگے آ جاتی ہوں یون کیوں نہیں کہتے کہ ڈانٹنے والے ہی فارغ ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس اتنا فالتو وقت نہیں کہ تمہارا انتظار کروں کہ تم کب آؤ اور کب تمہں ڈانٹوں۔
و علیکم السلام
یہ پچھلے دروازے سے آنے جانے کی عادت ابھی گئی نہیں پھر کہتے ہو کہ میں بڑا ہو گیا ہوں
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
حسن ذرا دھیان رکھنا، میں کسی ضروری کام سے جا رہا ہوں۔
دیکھ لیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ حسن کے تیور دیکھنے کے بعد کوئی بھی آپ کے بعد یہاں محفل پر نہیں آیا ۔ ۔۔۔