کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

توبہ اللہ میری، لفظوں کو استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی۔ بندہ/بندی سامنے والی سڑک کے متعلق ہی لکھ دیتا ہے کہ اس وقت وہاں کتنی گاڑیاں جا رہی ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم اور واعلیکم اسلام
تمام حاضرینِ محفل کو فرذوق کا تہہ دل سے سلام

اور اب جو بھی آئے اپنا حال ضرور لکھے
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام فرذوق بھائی

حال کیا لکھنا ھے بس نیند نے مت ماری ہوئی ھے مگر محفل کا گیڑا لگانا بھی تو ضروری تھا نا۔ خیر بھلے چنگے ہیں الحمدللہ۔ آپ کو بہت نایاب پاتے ہیں ہم محفل میں، کبھی کبھی تو ٹائم نکالا کریں یہاں کے لیئے بھی۔:)
 

حسن علوی

محفلین
لو جی بزرگو اسی ہن چلنے آں سون۔ تسی سنبھالو محفل:grin:

اب شمشاد بھائی کی آمد ہوگی کوئی دو گھنٹے تک شاید:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
دو گھنٹے سے پہلے ہی ہو گئی ہے۔

کیا حال ہے فرذوق، کہاں رہے؟ بہت عرصے بعد آنا ہوا۔ اب تو باقاعدگی سے آؤ گے کہ پھر پہلے کی طرح لمبا ہی غوطہ مار جاؤ گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی اب چلوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔

زینب میں تھا تو ادھر ہی، لیکن تھوڑا مصروف تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، نقاد بننا اپنے بس کا روگ نہیں ہے۔ کسی اور کو بنا لیں۔

ظفری بھائی جھانک تو رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top