بھائی کس کا غصہکس پے نکال رہے ہو۔کہیں میری شامت تہ نہیں آئی جو میں آ پہنچی یہاں
مجھے تو ابھی صرف تم ہی نظر آ رہے ہو فاتح۔ اور یہ ابھی یہاں ہی اطلاع ملی کہ ماشاء اللہ الیکشن جیسے کام میں بھی حصہ لیتے ہو۔۔ یہ شعر و ادب سے سیاست کا کیا تعلق بھائی؟
انہی نام نہاد سیاست دانوں (ڈاکوؤں) پر غصہ ہے۔ تمہاری شامت تو تب آتی جو سیاست میں آتیں۔بھائی کس کا غصہکس پے نکال رہے ہو۔کہیں میری شامت تہ نہیں آئی جو میں آ پہنچی یہاں
واہ بھئی واہ۔۔۔ میرے ووٹر بھی بنتے جا رہے ہیں۔میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں اور میرا ووٹ آپ کے لیے پکا۔
سب کا غصہ اکٹھا کر کے تم پر ہی نکالنے کا پروگرام ہے۔ کیونکہ جب بھی مجھے غصہ آتا ہے تم کھسک چکی ہوتی ہے۔ لیکن آج پکڑی گئی ہو۔