اچھا ۔۔ پھر ٹھیک ہے ۔۔۔ ورنہ میں نے اس جملے کے بعد خیریت شاہ کو کچھ شرمایا شرمایا سا دیکھا تھا ۔ اس لیئے وضاحت طلب کرلی ۔
اوہو خیریت تو بیان کر دی ھے اب آپ سب کی مطلوب چاہتی ہوں " خیریت"
اچھا ۔۔ پھر ٹھیک ہے ۔۔۔ ورنہ میں نے اس جملے کے بعد خیریت شاہ کو کچھ شرمایا شرمایا سا دیکھا تھا ۔ اس لیئے وضاحت طلب کرلی ۔
اوہو خیریت تو بیان کر دی ھے اب آپ سب کی مطلوب چاہتی ہوں " خیریت"
ل و ل ۔۔ میں تو ٹھہرتی ہی نہیں ۔۔ اس کے سامنے کرسی پر بیٹھتی ہوں ۔۔:tounge:
لو بھلا میں کیا بناؤں گی میں تو اپنی تشویش کو دور کرنے کیلئے ریاض میں برڈ فلو کی ممکنہ اور غیر ممکنہ صورتحال کا سرسری جائزہ لینا چاہ رہی تھی
یہ تو دنیاداری کی بات کررہیں ہیں آپ ۔ میں تو کرسی کی حالتِ زار ، جو ایک بڑے بوجھ کے عتاب میں آئی ہوئی ہے ۔ اس کا ذکر کررہا تھا ۔ہاں نہ کرتے ہیں سب بہت دعائیں کہ یہ خالی ہو اور ہمیں ملے ۔۔۔:tounge:
یہ لیں جناب میں آ گیا۔
زونی یہاں پرندوں کو زکام کا کوئی خطرہ نہیں۔
اور جہاں تک کرسی کی بات ہے، میں نے اپنی کرسی کا ایک پایہ توڑا ہوا ہے، اس لیے میری کرسی کو کوئی خطرہ نہیں۔
لیجیئے ہم آ گئے۔۔۔۔ سب کو سلام ۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟