اس وقت تو میں ہوں یہاں۔ اور بقول علوی۔۔۔ نا جانے دوسرے کمرے میں کیا ہے؟
اب یونس ہی یہاں آئیں، یہ موضوع کچھ یتیم یتیم نہیں لگ رہا ؟
کرنسا موضوع سرکار۔۔۔۔
ڈاکٹر عباس صاحب آپ بھی ذرا طب و صحت والے زمرے میں حاضری دیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
شمشاد بھائی، آپ کی یاداشت بہت اچھی ہے۔ کوئی نسخہ ہے تو مجھے بھی بتا دیں۔خیر، ابھی تھوڑی دیر میں تعبیر کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
سعودی عرب جی ایم ٹی سے تین گھنٹے آگے ہے۔ اور پتہ نہیں آجکل لندن سے دو گھنٹے آگے ہے کہ تین ہی گھنٹے ہے۔