ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔
لگتا ہے کوئی نہیں آیا بڑی دیر سے۔سب میری طرح ووٹ ڈالنے گیے ہیں

وعلیکم السلام ۔۔ حسن کی تو صبح ابھی ہوئی ہوگی یقیناً ۔۔
'سویر کا گیڑا' یہ کیا ہوتا ہے ؟
کیوں حسن تمہارے پاس ٹارچ نہیں جو روشنی ڈال سکو ۔۔:tounge: سویر کا گیڑا تم ہی ہو تو تم ہی سمجھاؤ ۔۔
سویر تو سمجھ آتا ہے پر گیڑا۔۔
چلیئے اللہ بہتر کرے گا ہممیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیئے۔ اپنا خیال رکھیئے گا۔حسن ٹنشن تو ہر جگہ ہی ہے۔ہمارے علاقے میں کم ہے۔
کیوں حسن تمہارے پاس ٹارچ نہیں جو روشنی ڈال سکو ۔۔:tounge: سویر کا گیڑا تم ہی ہو تو تم ہی سمجھاؤ ۔۔
سویر تو سمجھ آتا ہے پر گیڑا۔۔
السلام علیکم ڈاکٹر بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ بھابی اور بچے کیسے ہیں ۔۔ ؟
گیڑا خاص پنجابی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے چکر۔ سویر کہتے ہیں صبح کو۔ تو مطلب ہوا صبح کا چکر۔
ایک دیہاتی اپنے بھتیجے کو ملنے شہر آیا جو ایک بڑے ہسپتال میں لفٹ آپریٹر تھا۔ اتنے میں ایک بوڑھی عورت آئی، وہ اُسے اوپر لے گیا، واپسی ایک جوان عورت ساتھ آئی۔ دیہاتی بہت حیران ہوا کہ اندر تو بوڑھی عورت داخل ہوئی تھی یہ ایکدم سے جوان ہو کر کیسے ہو گئی۔ وہ سرگوشی میں بھتیجے سے بولا۔ " میں تیری چاچی نوں لیاواں گا، اک گھیڑا اونہوں وی ایدا لاوا دئیں۔" ( میں تمہاری چچی کو لاؤں گا، اس کو بھی اس کا ایک چکر لگوا دینا۔)

ماشاء اللہ ایک ہی جمپ میں پاکستان میں آگئے ہیں یونس۔ اپنے ملک کے ایک مشہور چوپائے کی طرح!!