کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ارے ڈاکٹر صاحب وعلیکم السلام؛ کیسے ہیں آپ اور ڈال آئےووٹ؟ کس کو گفٹ کیا آپ نے اپنا قیمتی ووٹ؟:)
 
حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ حسن کی تو صبح ابھی ہوئی ہوگی یقیناً ۔۔:)

'سویر کا گیڑا' :confused: یہ کیا ہوتا ہے ؟

جی ہاں یہاں تو ابھی صبح ہوئی ھے؛ ویسے سنا ھے صبح تو تب ہی ہوتی ھے جب بندے کی آنکھ کھلے:)

اور 'سویر کا گیڑا' اب کیا سمجھاؤں ابھی شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے وہ ہی کچھ روشنی ڈال سکیں گے ;)
 
حسن علوی

محفلین
چلیئے بس بہتری کی امید رکھیئے اور کہیئے حالات کیسے ہیں؟ سنا ھے بڑی سہمی ہوئی سی فضا ھے آج پاکستان کی؟ آپ نے کیسا پایا؟
 
سارہ خان

محفلین
کیوں حسن تمہارے پاس ٹارچ نہیں جو روشنی ڈال سکو ۔۔:tounge: سویر کا گیڑا تم ہی ہو تو تم ہی سمجھاؤ ۔۔
سویر تو سمجھ آتا ہے پر گیڑا۔۔:rolleyes:

السلام علیکم ڈاکٹر بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ بھابی اور بچے کیسے ہیں ۔۔ ؟
 
ہمممممم گیڑا ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کا کیا ترجمہ کروں:confused:
بس یوں سمجھ لو کہ 'صبح کی حاضری' یہی مطلب تھا میرا۔ ٹارچ کہیں کھو گئی ھے ورنہ مزید روشنی ڈالتا;)
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
کیوں حسن تمہارے پاس ٹارچ نہیں جو روشنی ڈال سکو ۔۔:tounge: سویر کا گیڑا تم ہی ہو تو تم ہی سمجھاؤ ۔۔
سویر تو سمجھ آتا ہے پر گیڑا۔۔:rolleyes:

السلام علیکم ڈاکٹر بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ بھابی اور بچے کیسے ہیں ۔۔ ؟

وعلیکم سلام سارہ بہن۔آپ کی بھابی اور بچے بالکل خیریت سے ہیں۔غزل تو یہ میرے ساتھ +بیٹھی ہے اور میرے لکھے کے ہجے کر رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
گیڑا خاص پنجابی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے چکر۔ سویر کہتے ہیں صبح کو۔ تو مطلب ہوا صبح کا چکر۔

ایک دیہاتی اپنے بھتیجے کو ملنے شہر آیا جو ایک بڑے ہسپتال میں لفٹ آپریٹر تھا۔ اتنے میں ایک بوڑھی عورت آئی، وہ اُسے اوپر لے گیا، واپسی ایک جوان عورت ساتھ آئی۔ دیہاتی بہت حیران ہوا کہ اندر تو بوڑھی عورت داخل ہوئی تھی یہ ایکدم سے جوان ہو کر کیسے ہو گئی۔ وہ سرگوشی میں بھتیجے سے بولا۔ " میں تیری چاچی نوں لیاواں گا، اک گھیڑا اونہوں وی ایدا لاوا دئیں۔" ( میں تمہاری چچی کو لاؤں گا، اس کو بھی اس کا ایک چکر لگوا دینا۔)
 
ہاہاہا ۔۔ لفٹ نہ ہوگئی ۔۔ بیوٹی پارلر ہو گیا۔۔۔:grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گیڑا خاص پنجابی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے چکر۔ سویر کہتے ہیں صبح کو۔ تو مطلب ہوا صبح کا چکر۔

ایک دیہاتی اپنے بھتیجے کو ملنے شہر آیا جو ایک بڑے ہسپتال میں لفٹ آپریٹر تھا۔ اتنے میں ایک بوڑھی عورت آئی، وہ اُسے اوپر لے گیا، واپسی ایک جوان عورت ساتھ آئی۔ دیہاتی بہت حیران ہوا کہ اندر تو بوڑھی عورت داخل ہوئی تھی یہ ایکدم سے جوان ہو کر کیسے ہو گئی۔ وہ سرگوشی میں بھتیجے سے بولا۔ " میں تیری چاچی نوں لیاواں گا، اک گھیڑا اونہوں وی ایدا لاوا دئیں۔" ( میں تمہاری چچی کو لاؤں گا، اس کو بھی اس کا ایک چکر لگوا دینا۔)

:) اُف گیڑا

اتنی تفصیلی روشنی ڈال دی شمشاد بھائی ۔ مجھے بھی نہیں معلوم تھا کہ گیڑا یعنی چیہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب آپ نے چیہ لکھ دیا، اس کا مطلب مجھے معلوم نہیں۔ کیا اس کا مطلب چکر ہی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ان کی سواری گیراج میں کھڑی کرنے والی نہیں ہے اور نہ ہی ان کی سواری کو پہیے لگے ہوئے ہیں جو جام ہو جائیں گے۔ ;)

ویسے آج یہ بلکل آرام سے آئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top