السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ آج کے دن کی کوئی خاص بات بتائیے ۔
السلام و علیکم ! اللہ کا بندہ حاضر ہے۔۔۔۔
حاضرین جس کا ڈر تھا وہی ہو گیا ھے
سنایئے اپ کے مریض بخیر ہیں
![]()
اللہ کا شکر ہے۔۔۔۔ مریض تو خیر سے وہ بھی ہوتے ہیں جن کو فلو وغیرہ ہوتا ہے۔۔۔۔![]()
جی نہیں وہ تو برڈ ہوتے ہیں،آخر آپ مریضوں کا حال کیوں نہیں بتانا چاھتے
![]()
ویسے برڈ فلو "مرغیوں" کو ہوا تھا۔۔۔۔ ایک بات کہوں ۔۔۔۔۔ اپکا فلو صحیح ہوگیا ؟