کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
فاتح ، آپ نے اللہ حافظ بھی کہہ دیا اور پھر لکھا کہ سحری کر کے جاؤں تو اب کیا کروں :) ویسے مجھے یہاں سحری کوئی لا کے نہیں دے سکتا تو مجھے ہی جانا ہوگا کچن تک لہٰذا اب بریک آرام و سحری ۔۔۔

اللہ حافظ کو لغوی معنوں میں لے کر رک جائیں۔ کیا یہ ضروری ہے کہ جو جا رہا ہو صرف اسی کی حفاظت اللہ کے سپرد کی جائے؟:grin:
اگر برقی یا e-Sehri سے گزارا چل سکتا ہے تو میں بھیج دوں گا;)
 
زینب

محفلین
لیں فاتح بھائی ین جدید طریقوں سے سحری تو نہیں جائے گی آپ صرف انہیں حوصلہ اور تسلی بھیج سکتے ہیں:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔
زینب نے تو نہیں دیا کریڈٹ کارڈ کا نمبر، آپ ہی دے دیں، میں وہی استعمال کر لوں گا، یہاں چند ریسٹورانٹ اس کو آنر کر لیں گے۔
 
فاتح

لائبریرین
کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔
زینب نے تو نہیں دیا کریڈٹ کارڈ کا نمبر، آپ ہی دے دیں، میں وہی استعمال کر لوں گا، یہاں چند ریسٹورانٹ اس کو آنر کر لیں گے۔

ضرور لیجیے کریڈٹ کارڈ نمبر۔ چھے کارڈز کے نمبر دے دیتا ہوں لیکن اس شرط پر کہ اگر ان میں کوئی دھیلا پائی نہ ہوئی تو آپ ڈال کر واپس دیں گے;)
 
شمشاد

لائبریرین
اب یہ تو میں نہیں مان سکتا کہ چھ کارڈ ہیں اور ان میں سے کسی میں بھی پیسے نہیں ہیں۔ کریڈٹ کارڈ میں تو ویسے بھی پیسے نہیں ہوتے۔ وہ تو دینے ہی بعد میں ہوتے ہیں۔

آپ ایسا کریں کہ ساتویں کارڈ کا نمبر دے دیں جو آنر ہو سکے۔;)
 
آپ کو ساتویں کارڈ کے متعلق کیسے پتا چلا؟:rolleyes: چلو اچھا ہوا آٹھواں ابھی پوشیدہ ہی ہے;)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جس نے چھ کارڈ جعلی رکھے ہوئے ہیں تو کم از کم تین تو اصلی رکھے ہی ہوں گے ناں۔

ابھی ایک پھر بھی باقی ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
بھائی جس نے چھ کارڈ جعلی رکھے ہوئے ہیں تو کم از کم تین تو اصلی رکھے ہی ہوں گے ناں۔

ابھی ایک پھر بھی باقی ہے۔

یعنی مشرق بینک کی اس ٹیلی مارکیٹر نے یہ خبر بھی پہنچا دی آپ تک کہ نواں کارڈ بنوا رہا ہوں میں۔ حضور آپ کو تو کسی خفیہ سرکاری ادارے کا سربراہ ہونا چاہیے۔;)
 
ماوراء

محفلین
بچ گئی تھی صرف وہی ۔

ماورہ اور بہت اچھی اچھی دکھاتے ہیں ۔ ریڈ آئی ۔ ۔۔ بہت اچھی ،
فلائٹ پلان بہت اچھی ، ۔ ۔۔فیئر۔ ۔۔ ۔وین سٹرینجر کال ۔ ۔ ۔ اور بہت سی ۔ کبھی نئی نئی بھی لگا دیتے ہیں ۔ ۔ دیکھا کرو اچھی ہوتیں ہیں ۔ اب پتا نہیں تمھارے موؤی چینل آتے بھی کہ نہیں :confused:
اچھا۔
مجھے پہلے کافی شوق تھا موویز دیکھنے کا۔ اب جاتا جا رہا ہے۔ لگی ہو تو دیکھ لیتی ہوں۔ یا کوئی خاص ہو تو سینما جا کر دیکھ آتی ہوں۔ ہمارے ہاں بھی روز رات ساڑھے نو مووی لگتی ہے۔ لیکن کبھی شوق سے نہیں دیکھی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وعلیکم السلام عمار بھائی

آج تو محفل سنسان سنسان سی نظر آرہی ہے جیسے بہت سارے اراکین و مہمانانِ گرامی کو کسی نے قید کر دیا ہو۔

حیرت ہی ہے۔۔۔ زیادہ سے زیادہ منہ سوکھا ہوتا ہے تو بولنے سے۔۔۔۔۔۔۔ لکھنے سے کیا ہوتا ہے روزہ میں؟؟؟
اور ابھی جب میں آیا ہوں تو آپ موجود نہیں، ایک اور غزل پیش کرنی تھی۔۔۔۔۔۔ ;)
 
اوہ! اس موڈ کی طرف تو میری توجہ ہی نہیں گئی۔۔۔ عرصہ سے یہی لگا ہوا ہے۔۔۔ ابھی تبدیل کرتا ہوں۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج سے پاکستان اور ہندوستان میں رمضان شروع ہے ناں۔

سب کو رمضان کے بابرکت مہینے کی بہت بہت مبارک ہو۔
 
تیشہ

محفلین
اچھا۔
مجھے پہلے کافی شوق تھا موویز دیکھنے کا۔ اب جاتا جا رہا ہے۔ لگی ہو تو دیکھ لیتی ہوں۔ یا کوئی خاص ہو تو سینما جا کر دیکھ آتی ہوں۔ ہمارے ہاں بھی روز رات ساڑھے نو مووی لگتی ہے۔ لیکن کبھی شوق سے نہیں دیکھی۔

اچھا ، ۔ ۔ مگر میں تو بہت شوق سے دیکھتی ہوں اک یہی تو ہابی ہے میری بچاری کی ۔ :( اسی لئے اتنے شوق سے اتنے ڈھیروں ڈھیر انگلش چینیلز لے رکھے ہیں ۔ موؤی کے ۔ سنیما مجھے پسند نہیں :grin: میری بہنیں جاتیں ہیں ۔ ۔ بھانجے بھانجیاں ، جب بھی کوئی انڈین موؤی لگتی ہے سب بھاگم بھاگ جاتے ہیں مگر مجھے چڑ ِ ہے انڈین فلموں سے اور سنیما سے :rolleyes::( ،
مگر اللہ جانے ہمارے بچارے سب کیوں سنیما کی دوڑ لگاتے ہیں :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top